ڈی ایس پی ٹریفک محمد شفیع نے اس معاملے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کولگام میں ہم لوگوں نے صبع سے ہی ایک مہم شروع کی، جس کے تحت یہ کاروائیاں کی گئیں۔
کولگام: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس کی کاروائی - کولگام: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس کی کاروائی
کولگام میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر پولیس نے کاروائی کی۔ اس موقع پر غیر قانونی پارکنگ اور سڑکوں پر دکانداروں کے قبضے پر گاڑیوں کو سیز کیا گیا اور بھاری جرمانے عائد کیے گئے۔
متعلقہ فوٹو
ڈی ایس پی ٹریفک محمد شفیع نے اس معاملے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کولگام میں ہم لوگوں نے صبع سے ہی ایک مہم شروع کی، جس کے تحت یہ کاروائیاں کی گئیں۔
Intro:آج کولگام ٹریفک پولیس اور این۔جی۔او۔کی مشترکہ مہم شروع
Body:گاڑی والوں کی ناجائز پارکنگ پٹریوں پر دوکان داروں اور ریڑے والوں کے قبضہ پر کولگام ٹریفک پولیس اور این۔جی۔او the human race کی مشترکہ مہم چلائی گئی جس میں ٹریفک پولیس کی طرف سے 20 چھوٹی بڑی گاڑیاں سیز اور درجنوں گاڑیوں سے ہزاروں روپئے جرمانہ کیا گیا۔جبکہ اسی طرح سے سڑک پر قبضہ جمائے ریڈے والوں سے بھی جرمانہ وصول کیا گیا۔اس بارے میں ڈی۔ایس۔پی۔ٹریفک محمد شفیع نے اے ٹی۔وی۔بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا۔کولگام میں ہم لوگوں نے صبع سے ہی ایک مہم شروع کی جس میں پٹڑی والوں اور ناجائز گاڑیاں پارکنگ کر نے والوں کو چلان اور جرمانہ کر کے پٹریوں کو صاف کیا تاکہ عوام کو آنے جانے میں کوئی مشکلات نہ آئے
بایٹ۔۔۔۔۔نازم احمد این۔جی۔او ممبر
بائیٹ۔۔۔۔ٹریفک ڈی۔ایس۔پی۔شفیع
کولگام سے اشفاق یوسف پڑر
Conclusion: