جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے دو الگ الگ مقامات پر آگ کی ہولناک واردات میں لاکھوں روپے کی مالیت کا سازو سامان تباہ ہوا ہے۔ Fire Breaks Out at Kulgam۔ علاقہ دمحال ہانجی پورہ میں دوران شب بشیر احمد شیخ کا مکان آگ کے نذر ہوگیا۔ وہیں یاری پورہ فرصل علاقے میں پیش آئی آگ کی ایک دوسری واردات میں شعیب نامی شخص کی ایک کرانہ دُکان میں آگ لگ گئی تھی، جس سے سارا سازو سامان تباہ ہوگیا۔ پولیس نے دونوں واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ علاقے کے لوگوں نے متاثرہ کنبوں کے لیے مدد کی اپیل کی ہے، لوگوں کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کا گھر اور دکان آگ کی نذر ہوگیا ہے لہٰذا انتظامیہ ان کی مدد کرے۔
Fire Breaks Out at Kulgam: کولگام کی دو الگ جگہوں پر آگ کی ہولناک واردات، دکان ومکان خاکستر - کولگام میں آگ کی ہولناک واردات
کولگام میں دو الگ الگ مقامات پر آگ کی ہولناک واردات میں لاکھوں روپے کی مالیت کا سازو سامان تباہ ہوا ہے۔ Fire Breaks Out at Kulgam