ETV Bharat / city

لوگ غیرمعیاری پانی پینے پرمجبور - DRINKING WATER

سات برس قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا بہی باغ کا فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہوگیا ہے، مقامی لوگ غیر معیاری پانی پینے کے لیے مجبورہیں۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 7:26 PM IST

سات برس قبل کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا بہی باغ کا فلٹریشن پلانٹ ناکارہ ہوگیا ہے، مقامی لوگ غیر معیاری پانی پینے کے لیے مجبور ہیں۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

مقامی باشندوں کے مطابق مغل میدان فلٹریشن پلانٹ پر کروڑوں روپے خرچ ہونے کے باوجود لوگوں کو غیر معیاری پانی سپلائی ہوتا ہے۔ کیونکہ پلانٹ میں نصب کی گئی مشینیں کام نہیں کررہی ہیں جس سے پانی کاایک قطرہ بھی صاف نہیں ہوتا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

لوگوں نے مزید کہا کہ گندے پانی کی سپلائی سے علاقے میں مختلف اقسام کی بیماریاں پھیل جاتی ہیں۔

متعلقہ تصویر

اس پر طرہ یہ ہے کہ پلانٹ کی دیکھ ریکھ پر مامور ملازمین اور افسر اس موضوع پر بات کرنا نہیں چاہتے۔
ای ٹی وی بھارت نے جب ان سے رابطہ کیا تو انہیں نے کوئی ردعمل پیش کرنے سے صاف انکار کردیا۔

Intro:بہی باغ علاقے کے لوگوں نے کیا پی۔ایچ۔ای۔محکمہ کے خلاف احتجاج

Body:2012 میں بنایا گیا کروڑوں روپئے لاگت والا بہی باغ کا فلٹریشن پلانٹ ناکارہ بہی باغ علاقے کے عوام گندہ پانی پینےپر مجبور لوگوں کے مطابق مغل میدان فلٹریشن پلانٹ پر کروڑوں روپئے خرچ ہونے کے بعید بھی لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ لوگوں نے کہا ایسا فلٹریشن پلانٹ کس کام کا جس سے پانی کاایک قطرہ بھی صاف نہیں ہوسکتا۔لوگوں نے مزید کہا کہ اس گندے پانی سے آئے روز یہاں کے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہو تے جارہے ہیں۔لوگوں نے سرکار سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ اس معملے میں دیاں دے تاکہ بہی باغ علاقے کے لوگوں کو صاف پانی مہیا ہو ۔
وہی ای۔ٹی وی۔بھارت کے نمائندے اشفاق یوسف پڑر نے جب اس معملے میں محکمہ پی۔ایچ۔ای کولگام کے عیلا آفیسروں سے بات کرنی چاہی مگر انہوں نے بات کرنے سے صاف انکار کر دیا۔

بائٹ ۔۔۔1۔ایجاد احمد
بائٹ۔۔۔۔2.ہلال احمد

ای۔ٹی۔وی۔بھارت۔کے لئے کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.