ETV Bharat / city

کولگام: پی ڈی پی رہنما کے گھر پر گرینیڈ سے حملہ - کئی روز سے ان کی بیٹی کی تبیعت خراب ہے

یہ واقعہ کولگام کے گاؤں اشموجی میں پی ڈی پی کے بلاک صدر فاروق احمد راتھر کے گھر پر پیش آیا۔

gernade attack
گرینیڈ سے حملہ
author img

By

Published : Aug 16, 2021, 1:28 AM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں رات ساڈھے دس بجے کے قریب پی ڈی پی رہنما کے گھر پر دستی بم پھینکا گیا۔ تاہم، دستی بم پھٹنے میں ناکام رہا۔

گرینیڈ حملے اطلاع صدر نے نمائندے کو فون پر دی۔ انہوں نے بتایا کہ باورچی کھانے میں تھے جب بم پھینکا گیا۔ کئی روز سے ان کی بیٹی کی تبیعت خراب ہے۔ جس کی وجہ سے وہ اپنے گھر پر ہی تھے۔

یہ واقعہ کولگام کے گاؤں اشموجی میں پی ڈی پی کے بلاک صدر فاروق احمد راتھر کے گھر پر پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں: محبوبہ مفتی کے خلاف ای ڈی کی نوٹس پر دہلی ہائی کورٹ میں سنوائی آج

ان کا کہنا تھا کہ گرینیڈ پھٹ نہیں سکا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) موقع پر پہنچ گیا اور کامیابی سے گرینیڈ کو ناکارہ بنا دیا۔

ادھر علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.