ETV Bharat / city

'معیاری دوا فائدہ مند ثابت ہوتی ہے' - ORCHARDS

ریاست جموں وکشمیر میں سیب کی صنعت کو ریڑھ کی ہڈی تصور کیا جاتا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 11:35 PM IST

کشمیر میں شدید سردی اور برف باری کے بعد سیب کے باغوں میں ان دنوں کسان پہلی دوا پاشئ کا چھڑکاؤ کررہے ہیں۔ ایسے میں کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ رہی ہیں کیوں کہ سیب کے باغ یہاں کی آمدانی کا واحد ذریعہ ییں۔
جس کی وجہ سے کسان اس کام کو بڑی دلچسپی کے ساتھ کرتے ہیں۔
یہ صنعت کشمیری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی مانی جاتی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

وہی کسانوں کا ماننا ہیں کہ دوائی اگر اچھے معیار کا ہو تب ہی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

Intro:کسانوں میں خوشی سیب کے باغوں میں پہلی دواپاشی

Body:کشمیر میں شدید سردی اور برف بھاری کے بعد سیب کے باغوں میں ان دنوں کسان سیب کے باغوں میں پہلی دوا پاشئ کا چھڑکاؤ کررہے ہیں ایسے میں کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ رہی ہیں کیوں کہ سیب کے باغ یہاں کی آمدانی کا واحد ذریعہ ییں۔جس کی وجہ سے کسان اس کام بڑی خوشی دلچسپی کے ساتھ کرتے ہیں۔یہ صنعت کشمیری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی مانی جاتی ہیں۔وہی کسانوں کا ماننا ہیں کہ دوائی اگر اچھے معیار کا ہو تب ہی فائدہ مند ثابت ہوگا

Conclusion:تنویر وانی کولگام

9906418950..9419005583

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.