ETV Bharat / city

Fire in Kulgam: کولگام میں آگ کی ہولناک واردات، کئی مکان خاکستر - کولگام میں آگ کی ہولناک واردات، کئی مکان خاکستر

کولگام کے دود کوچھن علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ لگی Fire Broke Out in Dodkochhan Area، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنے متصل مزید کئی مکانات کو لپیٹ میں لے لیا۔ فائر اینڈ ایمرجنسی Fire and Emergency، پولیس اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کی مدد سے اگرچہ آگ پر قابو پایا گیا، تاہم املاک تباہ ہونے سے لوگ بے گھر ہوگیے ہیں۔

کولگام میں آگ کی ہولناک واردات، کئی مکان خاکستر

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 1:46 AM IST

نورآباد کولگام کے دورددراز علاقے دودکوچھن میں آتشزدگی Fire Broke Out in Dodkochhan، a Remote Area of Kulgam کی بھیانک واردات کے دوران 6 رہائشی مکانات تباہ ہوگئے، جبکہ لاکھوں روپے مالیت کی املاک نذر آتش ہونے سے 48 افراد بے گھر ہوے ہیں۔ دود کوچھن علاقے میں ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اپنے متصل مزید کئی مکانات کو لپیٹ میں لے لیا۔

کولگام میں آگ کی ہولناک واردات، کئی مکان خاکستر

فائر اینڈ ایمرجنسی، پولیس اور مقامی لوگوں کی بروقت کارروائی کی مدد سے اگرچہ آگ پر قابو پایا گیا، تاہم املاک تباہ ہونے سے لوگ بے گھر ہوگیے ہیں۔

دریں اثنا انتظامیہ نے متاثرین کی مدد کی پہل کرتے ہوے 51 کمبل اور 5ہزار روپے فی کنبہ کے بطور تقسیم کیں اور مزید مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ نیشنل کانفرنس کی سینر رہنما سیکنہ ایتو، پی ڈی پی کے سینر رہنما گلزار احمد ڈار نے واقعہ پر اظہار افسوس کرتے ہوے انتظامیہ سے مدد کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.