ETV Bharat / city

Encounter in Kulgam:میرہامہ کولگام انکاؤنٹر،تین عسکریت پسند ہلاک - تازہ خبر جموں و کشمیر پولیس

جنوبی کشمیر کے کولگام کےمیرہامہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادمEncounter in Kulgam میں تین نامعلوم عسکریت پسندوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہیں۔

Encounter in Kulgam,THREE MILLTANTS KILLED
میرہامہ کولگام میں انکاؤنٹر شروع
author img

By

Published : Dec 29, 2021, 10:24 PM IST

Updated : Dec 29, 2021, 10:49 PM IST

تفصیلات کے مطابق کولگام کے میرہامہ علاقے میں سکیورٹی فروسز کو عسکریت پسندوںEncounter in Kulgam کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی۔اطلاع ملنے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو محاصرے Security Forces Cordoned off the area میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔جونہی سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروئی انجام دی تو چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر اندھا دھند گولیان چلائی۔

ٹویٹ جے کے پولیس
ٹویٹ جے کے پولیس

تازہ اطلاع ملنے تک سکیورٹی فورسز نے تین عدم شناخت عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔وہیں علاقے میں تلاشی کارروائی جاری ہے۔

وہیں کشمیر پولیس زون نے ٹویٹ کرکے اس انکاؤنٹر کے بارے میں تفصیلات دی۔

یہ بھی پڑھیں:

اس سے پہلے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورہ شاہ آباد میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیاں تصادم میں تین سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہیں۔

Last Updated : Dec 29, 2021, 10:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.