فورسز نے مصدقہ اطلاع کی بنا پر حسن پورہ علاقہ کا محاصرہ کیا اور اس دوران وہاں پر موجود عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد فورسز نے جوابی فائرنگ کی اور انکاونٹر شروع ہوا۔
فورسز نے پورے علاقہ کو محاصرہ میں لے کر تمام رابطہ سڑکوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔