ETV Bharat / city

Protest BDO Office Divsar kulgam: بلاک ڈیولپمنٹ آفس دیوسر مِیں احتجاج - سوچھ بھارت مشن اسکیم کا فائدہ نہ ملنے سے لوگ ناراض

بلاک ڈیولپمنٹ آفس دیوسر میں آج سوچھ بھارت مشن Swachh Bharat Mission اسکیم کے تحت بیت الخلاء حاصل کرنے والے مستحقین نے احتجاج درج کرایا۔

Protest BDO Office Divsar kulgam
بلاک ڈیولپمنٹ آفس دیوسر مِیں احتجاج
author img

By

Published : Feb 24, 2022, 5:38 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع کولگام کے بلاک ڈیولپمنٹ آفس دیوسر میں سوچھ بھارت مشن اسکیم کے تحت بیت الخلاء حاصل کرنے والے مستحقین نے احتجاج درج کرایا Protest BDO Office Divsar kulgam۔

بلاک ڈیولپمنٹ آفس دیوسر مِیں احتجاج

مستحقین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'لسٹ میں اثر و رسوخ والے ملازمین کا نام شامل کیا گیا ہے، جب کہ مستحق کنبوں کا نام لسٹ سے غائب ہے'۔

انہوں نے کہا کہ 'مقامی پنچایتی نمائندوں نے لسٹ میں طرح طرح سے اپنا نام درج کرایا ہے'۔ انہوں نے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ سے اپیل کی کہ وہ معاملے کی تحقیقات کریں۔ ادھر متعلقہ بی ڈی او نے معاملے کی تحقیقات کی یقین دہانی کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.