ETV Bharat / city

کولگام میں نوجوان کی لاش برآمد - dead body

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے بچھرو گاؤں میں آج صبح 19 سالہ طالب علم کی پراسرار حالت میں لاش بر آمد کی گئی۔

کولگام میں نوجوان کی لاش برآمد
کولگام میں نوجوان کی لاش برآمد
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 4:53 PM IST

مقامی لوگوں کے مطابق آج صبح 19 سالہ نوجوان کی لاش ایک اسکول کے نزدیک پر اسرار حالت میں مردہ پائی گئی ہے۔

کولگام میں نوجوان کی لاش برآمد

مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع کی، جس کے بعد پولس نے لاش کو قانونی لوازمات کرنے کے بعد لواحقین کے سپرد کی ہے۔

متوفی کی شناخت عبدالباری میر (19) ولد اعجاز احمد میر ساکن بوکرو کے طور پر ہوئی ہے۔متوفی بی اے سال اول میں زیر تعلیم تھا۔

مزید پڑھیں:

مقامی لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان گزشتہ شام گھر سے نکلا تھا اور آج صبح اس کی لاش علاقے کے مین سڑک پر پائی گئی۔

وہیں اہلخانہ نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے کی باضابطہ انکوائری ہونی چاہے۔ پولیس کے مطابق موت مشکوک معلوم ہوتی ہے اور 174 سی آر پی سی کے تحت انکوائری کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.