ETV Bharat / city

DDC Divsar Visited Maskhud Area: ڈِی ڈی دیوسر نے کیا کئی علاقوں کا دورہ

نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور ڈی ڈی سی ممبر دیوسر اشتیاق احمد گنائی نے آج حلقہ کے مُسکھڈ دیوسر علاقے کا دورہ کیا اور یہاں مقیم ایس ٹی طبقے کے وفود سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل کا جائزہ لیا۔

ڈِی ڈی دیوسر نے کیا کئی علاقوں کا دورہ
ڈِی ڈی دیوسر نے کیا کئی علاقوں کا دورہ
author img

By

Published : Mar 28, 2022, 7:32 PM IST

کلگام: جموں و کشمیر کے ضلع کلگام میں آج نیشنل کانفرنس کے سینیئر لیڈر اور ڈی ڈی سی ممبر دیوسر اشتیاق احمد گنائی نے آج کئی علاقوں کا دورا کیا اس دوران علاقوں کا جائزہ لیتے ہویے عوام سے خطاب بھی کیا اور علاقے میں تعمیر و ترقی کا کام بڑے پیمانے پر ہونے کا انتظامیہ سے اپیل بھی کی۔ حلقہ کے مُسکھڈ دیوسر علاقے کا دورہ کرتے ہوے یہاں کے مقیم ایس ٹی طبقے کے وفود سے ملاقات کرنے کے علاوہ خطاب بھی کیا۔ انہوں نے ایس ٹی طبقے کے مسایل و مشکلات سے جانکاری حاصل کرتے ہوے مسایل کا نپٹارا عمل میں لانے پر زور دیا، اور انتظامیہ سے مداخلت کی اپیل کی۔

ڈِی۔ ڈی۔ دیوسر نے کیا کئ علاقوں کا دورہ

یہ بھی پڑھیں:DDC Member Inaugurated USG: دیوسر گورنمنٹ پرائمری ہیلتھ سینٹر کو یو ایس جی مشین وقف

انہوں نے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں تعمیر و ترقی کا کام بڑے پیمانے پر ہوگا، انہونے عوام کو یقین دلاتے ہوے کہا کہ جو سب سے بڑا مسئلہ یہاں پے روڈ کا ہے میں وہ آنے والے وقت میں حل کردوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات ہونے کے بعد علاقے میں کوئی سیاسی کارکن نہں آتا لیکن اب نیشنل کانفرنس نے عہد لیا ہے کہ وہ اب پھر سے ایس ٹی لوگوں کو اپنے حقوق دلانے کے لیے کوشاں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.