ETV Bharat / city

شوپیان میں مویشی چور سرگرم، 5 مویشی چرالئے گئے

جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ میں چوروں نے دوران< شب چوری کی واردات انجام دی ہے۔

author img

By

Published : Aug 2, 2021, 7:44 AM IST

علامتی تصویر
علامتی تصویر

جنوبی کشمیر میں مویشی چوری کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں سخت تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔

جنوبی ضلع شوپیان میں گزشتہ ہفتہ کے دوران مویشی چوری کے واقعات رونما ہوئے، جن میں چور لاکھوں روپے کے مویشی چراکر لے گے۔
اطلاعات کے مطابق 31 جولائی اور 01 اگست کی درمیانی شب ہیددگنڈ زینہ پورہ شوپیاں میں چوروں نے 5 گاؤ خانوں سے 5 گائیں چرانے میں کامیاب ہوکر فرار ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:'پتھراؤ کرنے والوں کو نہ سرکاری ملازمت اور نہ ہی پاسپورٹ'

Educational Institutions: جموں و کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے میں مزید توسیع

تفصیلات کے مطابق محمد ایوب ملک، فاروق احمد ریشی، ہلال احمد ملک، نثار احمد اور غلام حسن ملک کے گاؤ خانوں سے چوروں نے پانچ گائے چرالی ہیں۔
علاقے کے لوگوں نے انتظامیہ اور پولیس سے مؤثر اقدامات کرنے کی اپیل کی تاکہ چوری کے ان مسلسل واقعات پر روک لگ جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.