ETV Bharat / city

Road Accident in kulgam: کولگام میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، دو زخمی - موٹر سائیکل اور ایک ٹپر کے درمیان زور دار ٹکر

کولگام کے چھتہ بل علاقے میں منگل کے روز ایک موٹر سائیکل اور ایک ٹپر کے درمیان زور دار ٹکر Tipper Lorry Rams Into Motorcycle ہوئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل چلانے والے نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔ جبکہ اس حادثہ میں دو اور بھائی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

کولگام میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، دو زخمی
کولگام میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، دو زخمی
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 6:31 PM IST

جنوبی ضلع کولگام کے چھتہ بل علاقے میں منگل کے روز ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان ہلاک young Man Killed in a Road Accident جبکہ اس کے دو بھائی زخمی ہوگے۔

کولگام میں سڑک حادثہ ایک ہلاک، دو زخمی

کولگام کے چھتہ بل علاقے میں منگل کے روز ایک موٹر سائیکل اور ایک ٹپر Tipper Lorry Rams Into Motorcycle کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل چلانے والے نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔جبکہ اس حادثہ میں دو اور بھائی بھی زخمی ہوئے ہیں۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جبکہ ایک تیز ٹپر نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مارا جس کے بعد موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے زخمی افراد کو ضلع اسپتال پہنچایا، جہاں ان دونوں بھائیوں کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: Road Accident in Rajouri: راجوری میں سڑک حادثہ، ڈرائیور کی موت

زخمیوں کو علاج و معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جبکہ پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیتات شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.