ETV Bharat / city

کولگام: کرپشن کے خلاف بیداری پروگرام - GOVT WORKS

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں آج غیر سرکاری تنظیم اینٹی کرپشن فاؤنڈیشن اور محکمہ دیہی ترقیات کے اشتراک سے بلاک آفس میں ایک بیداری پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام میں لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

بیداری پروگرام
بیداری پروگرام
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 4:55 PM IST

پروگرام کا مقصد لوگوں کو جرائم، رشوت خوری و دیگر سرکاری کاموں میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی۔

غیرسرکاری تنظیم اینٹی کرپشن فاؤنڈیشن اورمحکمہ دہیی ترقی کے اشتراک سے پروگرام منقعد

اس موقع پر پروگرام میں شرکت کرنے والے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ "ہمیں دھوکے سے پروگرام میں بلایا گیا اور یہ کہا کر کہ اینٹی کرپشن کا محکمہ ہے۔"

وہیں، پروگرام کے ذمہ داران نے کہا کہ اینٹی کرپشن ایک غیر رضاکارانہ تنظیم ہے اور یہ کوئی سرکاری محکمہ نہیں ہے۔

انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بینر و دیگر کئی شناختی کارڈوں میں لکھنا ضروری ہے کہ ہم غیر سرکاری تنظم ہیں اور یہ غلطی ہے جس کی وجہ سے لوگوں سرکاری انیٹی کرپشن و غیر سرکاری انیٹی کرپشن کو پہچانے میں غلطی کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.