ETV Bharat / city

کیا کشمیری بادام کی صنعت اپنا وجود کھو رہی ہے؟

وادی کشمیر بادام کے باغات کے لیے مشہور ہے لیکن آج کل بادام کے درخت کم کم نظر آتے ہیں۔ وجہ یہ ہے کہ کسانوں کو اس فصل میں کم فائدہ ہوتا ہے اور حکومت بھی توجہ نہیں دیتی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:38 PM IST

Updated : Mar 28, 2019, 1:11 AM IST

بادام صحت کے لیے مفید ہونے کے ساتھ متعددبیماریوں کے علاج کے لیےشفا بھی ہے۔ اس کے باوجود وادی کشمیر میں کشمیریبادام اپنا وجود کھو رہا ہے۔ اس کے سببکشمیری معیشت پر بھی اس کابرا اثر پڑ رہا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

جب اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت نے لوگوں سےبات کی تو انہوں نے کہا کہ 'ہمیں اس صنعتسے زیادہ فائدہ نہیں مل رہا ہے'۔

الغرض اس صنعت کے لیےلوگوں کی دلچسپی میں تخفیف ہو رہی ہے۔

کسانوں کے مطابق گزشتہ برسزیادہ بارش نہیں ہوئی جس سے انہیں شدید نقصان پہنچا۔ جبکہ رواں برس برف باری اور بارش بھی اچھی ہوئی۔

غور طلب ہے کہ اس برس اچھیفصل کے لیےکسان کافی پر امید ہیں۔

Intro:پوری وادی کشمیر میں بادام کو اگانے کے لئے کی علاقے مشہور ہے وہی اج کل ہمیں بادام کے پیڑ کم ہی نظر آتے ہیں۔اس کی وجہ ہے کسانوں کو اسے سنت سے زیادہ فائدہ نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ سے یہ سنت زوال پذیر ہونے کی پر پہنچ گئی ہیں۔

بادام اگرچہ صحت کے لئے مفید ہے وہی کئی بیماریوں کے علاج کے طور بھی استعمال کیا جاتا ہیں۔مگر کشمیری بادام اپنی ساخت کھورہا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کے سرمائے پر بر اثر پڑرہا ہیں۔

اس حوالے سے لوگوں سے جب ہم نے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہمیں اس سنت سے زیادہ فائدہ نہیں مل رہا ہے۔اس لئے لوگوں کا رحجان اس کی گھٹ رہا ہیں۔
پچھلے سال زیادہ باریش نہیں ہوے جس سے ہمیں زیادہ نقصان پہنچا۔ اس سال ہم بارف اور باریش بھی اچھی ہوئے اس سال ہم پرامید ہیں کہ اس سال فصل اچھی ہوگی اور ہمیں اس سال نقصان نہیں پہنچا گا۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ سرکار کی اور سے ہمیں کو مدت نہیں ملتا نہ ہی کوئی جانکاری ملتے ہیں واقت پر جس سے ہمیں زیادہ نقصان پہنچاتا ہیں۔اگر سرکاری ملازمین اس کے لئے ہیں کہ وہ ہمیں وقتافووقت جانکاری دیتی لیکن وہ آتے ہی نہیں ہیں۔

اس حوالے سے جب ہم نے ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ افسر پلوامہ ہلال احمد سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہم کسانوں کو جانکاری مہیا کراتے ہیں۔

Body:پوری وادی کشمیر میں بادام کو اگانے کے لئے کی علاقے مشہور ہے وہی اج کل ہمیں بادام کے پیڑ کم ہی نظر آتے ہیں۔اس کی وجہ ہے کسانوں کو اسے سنت سے زیادہ فائدہ نہیں مل رہا ہے جس کی وجہ سے یہ سنت زوال پذیر ہونے کی پر پہنچ گئی ہیں۔

بادام اگرچہ صحت کے لئے مفید ہے وہی کئی بیماریوں کے علاج کے طور بھی استعمال کیا جاتا ہیں۔مگر کشمیری بادام اپنی ساخت کھورہا ہے جس کی وجہ سے کشمیر کے سرمائے پر بر اثر پڑرہا ہیں۔

اس حوالے سے لوگوں سے جب ہم نے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہمیں اس سنت سے زیادہ فائدہ نہیں مل رہا ہے۔اس لئے لوگوں کا رحجان اس کی گھٹ رہا ہیں۔
پچھلے سال زیادہ باریش نہیں ہوے جس سے ہمیں زیادہ نقصان پہنچا۔ اس سال ہم بارف اور باریش بھی اچھی ہوئے اس سال ہم پرامید ہیں کہ اس سال فصل اچھی ہوگی اور ہمیں اس سال نقصان نہیں پہنچا گا۔

اس حوالے سے انہوں نے کہا کہ سرکار کی اور سے ہمیں کو مدت نہیں ملتا نہ ہی کوئی جانکاری ملتے ہیں واقت پر جس سے ہمیں زیادہ نقصان پہنچاتا ہیں۔اگر سرکاری ملازمین اس کے لئے ہیں کہ وہ ہمیں وقتافووقت جانکاری دیتی لیکن وہ آتے ہی نہیں ہیں۔

اس حوالے سے جب ہم نے ہارٹیکلچر ڈویلپمنٹ افسر پلوامہ ہلال احمد سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ ہم کسانوں کو جانکاری مہیا کراتے ہیں۔

Conclusion:
Last Updated : Mar 28, 2019, 1:11 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.