ETV Bharat / city

'کسانوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی' - FORMERS

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال میں آج محکمہ ایگریکلچر کی جانب سے ایک بیداری کیمپ منعقد کیا گیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 10:46 PM IST

کیمپ میں محکمہ ایگریکلچر نے قصبہ کے لوگوں کو سبزہ اگانے کے نئے طریقوں سے آگاہ کیا تاکہ یہ لوگ سبزیاں اگانے میں دلچسپی لے اور سبزیوں میں خودکفیل ہو کر اپنی آمدنی میں میں بھی اضافہ کرے۔

متعلقہ ویڈیو

اس حوالے سے محکمہ نے ان کو جانکاری دی اور ان میں حیبریڈ بیچ بھی تقسیم کیے تاکہ ان کو فائدہ مل سکے۔

اس حوالے سے محمکہ ایگریکلچر کے چیف محمد یوسف شاہ نے ان کو ہر ممکنہ مدد دینے کی یقین دہانی کرائی۔

Intro:ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال میں آج محکمہ ایگریکلچر کی جانب سے ایک جانکاری کیمپ منعقد ہوا۔ جس میں محکمہ ایگریکلچر نے قصبہ کے لوگوں کو سبزہ اگانے کے نئے طریقوں سے آگاہ کیا۔ تاکہ یہ لوگ سبزیاں اگانے میں دلچسپی لے اور سبزیوں میں خودکفیل ہوا کر اپنی امدنی میں میں بھی اضافہ کرے

اس حوالے سے محکمہ نے ان کو جانکاری دے اور ان میں حیبریڈ بیچ بھی تقسیم کئے تاکہ ان کو فائدہ مل سکے۔

اس حوالے سے محمکہ ایگریکلچر کے چیف محمد یوسف شاہ نے ان کو ہر ممکنہ مدت دینے کی یقین دہانی کرائی۔

Body:ضلع پلوامہ کے ٹاون ہال میں آج محکمہ ایگریکلچر کی جانب سے ایک جانکاری کیمپ منعقد ہوا۔ جس میں محکمہ ایگریکلچر نے قصبہ کے لوگوں کو سبزہ اگانے کے نئے طریقوں سے آگاہ کیا۔ تاکہ یہ لوگ سبزیاں اگانے میں دلچسپی لے اور سبزیوں میں خودکفیل ہوا کر اپنی امدنی میں میں بھی اضافہ کرے

اس حوالے سے محکمہ نے ان کو جانکاری دے اور ان میں حیبریڈ بیچ بھی تقسیم کئے تاکہ ان کو فائدہ مل سکے۔

اس حوالے سے محمکہ ایگریکلچر کے چیف محمد یوسف شاہ نے ان کو ہر ممکنہ مدت دینے کی یقین دہانی کرائی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.