ETV Bharat / city

کولگام: ایل جی کے مشیر، بصیر احمد خان کا کولگام دورہ - Baseer Khan in Kulgam

بعد ازاں مشیر نے ڈاک بنگلہ کولگام میں افسران کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ جب کہ انہوں نے ڈی ڈی سی، بی ڈی سی ممبران کے علاوہ مختلف دینی، سماجی اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقات کی۔

ممشیر بصیر خان نے کولگام کا دورہ کیا
ممشیر بصیر خان نے کولگام کا دورہ کیا
author img

By

Published : Jul 29, 2021, 7:33 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد خان نے آج ضلع کولگام کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے محکمہ دیہی ترقی کی جانب سے تعمیر کردہ پروجیکٹس جن کے پہلو میں "پہل ناگ" اور آری گتنو فلڈ پروٹیکشن بنڈ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے گورنمینٹ جی این ایم کالج کولگام میں ہورہے کام کاج کا جائزہ بھی لیا۔

مشیر بصیر خان نے کولگام کا دورہ کیا

ڈی سی کولگام، اے سی ڈی اور دیگر افسران اس موقع پر موجود تھے۔ بعد ازاں مشیر نے ڈاک بنگلہ کولگام میں افسران کی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ جب کہ انہوں نے ڈی ڈی سی، بی ڈی سی ممبران کے علاوہ مختلف دینی، سماجی اداروں کے سربراہان سے بھی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام: بچرو علاقے میں جل شکتی محکمے کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.