ETV Bharat / city

کولگام: آئی ای ایس امتحانات کے ٹاپر تنویر خان کے اعزاز میں تقریب - ceremony was held in honor of IES exam topper

ساؤتھ کشمیر سیول سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں آئی ای ایس امتحانات کے ٹاپر تنویر خان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔

کولگام: آئی ای ایس امتحانات کے ٹاپر تنویر خان کے اعزاز میں تقریب منعقد

author img

By

Published : Sep 18, 2021, 10:09 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں آج ساؤتھ کشمیر سیول سوسائٹی کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج کولگام میں آئی ای ایس امتحانات میں ملکی سطح کے ٹاپر تنویر احمد خان کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سوسائٹی کے ممبران، کالج اسٹاف اور طلبا نے شرکت کی۔

کولگام: آئی ای ایس امتحانات کے ٹاپر تنویر خان کے اعزاز میں تقریب منعقد

اس موقع پر ساؤتھ کشمیر سیول سوسائٹی نے تنویر احمد خان کو تہنیت پیش کی اور انہیں نوجوانوں کے لیے مشعل راہ قرار دیا۔ وہیں تنویر احمد خان نے طلبا کو اپنے تجربے اور امتحان کے حوالے سے جانکاری فراہم کی۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام دہشت گردانہ حملے میں بہار کے ایک نوجوان کی موت

پروگرام میں طلبا وطالبات نے بھی اپنے خیالات پیش کیے۔ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیشِ نظر کئی ماہ بعد اس طرح کی تقریب ڈگری کالج میں منعقد ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.