ETV Bharat / city

کیرلا میں لاک ڈاؤن میں نرمی - unlock in kearla

ریاستی حکومت نے رات کے کرفیو کوپہلے کی طرح یعنی رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک برقرار رکھا ہے۔

suspends
suspends
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 10:27 AM IST

کیرلا میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران اتوار کو سڑکوں پر بسیں اور آٹو رکشا دکھائی دیا، کیونکہ حکومت نے اتوار کے دن مکمل لاک ڈاؤن میں نرمی دی گئی ہے۔

کیرلا میں لاک ڈاؤن میں نرمی
کیرلا میں لاک ڈاؤن میں نرمی

کیرلا کے کوٹیم میں سڑکوں پر مسافر بھی دکھائی دئے، جنہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنا تھا حالانکہ آٹو ڈرائیور نے کہا کہ مسافر بہت کم ہیں جس سے انہیں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آٹو ڈرائیور نے کہا کہ مکمل لاک ڈاؤن کے دوران انہیں اپنے کنبہ کی پرورش کرنا بہت مشکل ہو گیا تھا۔ ایسے میں لاک ڈاؤن میں نرمی لازمی تھی۔

سڑک پر آٹو رکشا
سڑک پر آٹو رکشا

ریاستی حکومت کے مطابق رات کا کرفیو جو رات 9 بجے سے صبح 5 تک نافذ ہوتا ہے وہ ایسے ہی نافذ رہے گا۔

واضح ہو کہ کیرلا میں 4 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.