ETV Bharat / city

تیل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ - کارکنان پارٹی کے دفتر پر اکٹھا ہوئے

مظاہرہ میں لوگوں نے اپنی گاڑیوں کے ساتھ پٹرول۔ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا ۔

کانگریس کا مظاہرہ
کانگریس کا مظاہرہ
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 5:10 PM IST

ریاست راجستھا کے ضلع کوٹا میں پٹرولیم اشیاء پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں بے تحاشہ اضافے کے خلاف کانگریس کارکنان نے آج مظاہرہ کر کے پٹرول پمپ کا پتلا نذر آتش کیا۔

پہلے سے طے پروگرام کے مطابق کانگریس کارکنان پارٹی کے دفتر پر اکٹھا ہوئے جہاں کانگریس کے ریاستی صدر اور رکن اسمبلی مکیش بھاکر اور شہر کانگریس کے صدر رویندر تیاگی نے کارکنان کے جلوس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

جن ادھیکار پارٹی نے گیس سلینڈر اور پٹرول کی بڑھتی قیمت کے خلاف احتجاج کیا

یہ جلوس کوٹڑی چوراہا واقع کانگریس دفتر سے چل کر چھاؤنی چوراہا پہنچا۔ جلوس میں اونٹ گاڑی پر دوپہیہ گاڑی، کار وغیرہ رکھ کر پٹرول۔ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا گیا۔

چھاؤنی چوراہے پر کانگریس کے کارکنان نے پٹرول پمپ کا پتلا پھونک کر پٹرولیم اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج درج کروایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.