ETV Bharat / city

جب بی جے پی کے ریاستی صدر نے پرچم الٹا لہرایا

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کے ’الٹا پرچم کشائی‘ کرنے سے سیاسی حلقوں میں ایک نیا تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔

جب بی جے پی کے ریاستی صدر نے پرچم الٹا لہرایا
جب بی جے پی کے ریاستی صدر نے پرچم الٹا لہرایا
author img

By

Published : Jan 26, 2021, 6:44 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش اکثر و بیشتر کسی نہ کسی وجہ سے ’تنازعہ اور ناقدین کی زد‘ میں رہتے ہیں۔

بیربھوم ضلع کے رامپورہاٹ میں بی جے پی کے پارٹی دفتر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے جلد بازی میں قومی پرچم الٹا ہی لہرا دیا۔

جب بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کی توجہ اس جانب مبذول کروائی گئی تو انہوں نے فوراً اپنی غلطی سدھاری۔

مزید پڑھیں؛ جونپور: یوم جمہوریہ کے موقع پر قومی پرچم کی بکری برائے نام

رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہا کہ جلدبازی میں اکثر و بیشتر غلطی ہو جاتی ہے اور ’’اس مرتبہ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’انسان ہیں تو غلطی ہونی طے ہے اس کو سدھارنا ہی بڑی بات ہے۔‘‘

انہوں نے یوم جمہوریہ کے موقع پر مغربی بنگال کے عوام کو مبارک باد پیش کی۔

مزید پڑھیں: 72 ویں یوم جمہوریہ کا شاندار جشن

بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش کے مطابق مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ عوام کے لئے اہم ہیں۔ اس کے ساتھ ریاست اور عوام کا روشن مستقبل منحصر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.