مغربی بنگال کے ہوڑہ ضلع کے شیب پور اسمبلی سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور وزیر کھیل منوج تیواری Former Cricketer Manoj Tiwari موہن بگان کی جانب سے کھیلتے ہوئے شاندار سنچری بنائی۔Sports Minister Manoj Make century. بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز منوج تیواری نے بنگال رنجی ٹرافی ٹیم میں جگہ بنانے کے لئے گزشتہ روز مشق شروع کی تھی۔
مزید پڑھیں:
میڈیا اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے سابق کرکٹر اور وزیر کھیل منوج تیواری نے کہا کہ کرکٹ ان کا پسندید کھیل ہے۔ نئے سیزن کے لئے ایک بار پھر بنگال رنجی ٹرافی ٹیم کا حصہ بنے گے۔
مغربی بنگال کے وزیر کھیل منوج تیواری West Bengal Sport Minister Manoj Tiwari کے مطابق کرکٹ کے لئے زیادہ سے زیادہ وقت نکالنا چاہتا ہوں۔