ETV Bharat / city

چھاپہ ماری کے دوران لاکھوں روپے برآمد - West Bengal

ہوڑہ اسٹیش سے جی آر پی نے خصوصی مہم کے دوران ٹرین سے لاکھوں روپے برآمد کیا۔ حوالہ کاروبار کے تحت روپے کو کولکاتا لایا گیا تھا۔

چھاپہ ماری کے دوران لاکھوں روپے برآمد
چھاپہ ماری کے دوران لاکھوں روپے برآمد
author img

By

Published : Oct 26, 2020, 12:15 AM IST

مغربی بنگال میں گزشتہ آٹھ مہینوں سے لوکل ٹرین سروس معطل ہے. تمام اسٹیشن ویران پڑے ہوئے ہیں. چند افراد اسی کا فائدہ اٹھا کر حوالہ کاروبار کے تحت بیرون ریاستوں سے لاکھوں روپے کا لین دین کر رہے ہیں۔

ہوڑہ کے 14 نمبر پلٹ فارم کھڑی ٹرین میں جی آر پی کی ٹیم نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران لاکھوں روپے برآمد کیے.

جی آر پی کے مطابق خفیہ اطلاع ملی تھی کہ حوالہ کے تحت لاکھوں روپے کولکاتا لائے جا رہے ہیں اسی اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔

واضح رہے کہ چند دنوں قبل ہی پارک اسٹریٹ علاقے کے ایک فلیٹ میں ایس ٹی ایف نے چھاپہ ماری مہم کے دوران ڈیڑھ کروڑ روپے نقد برآمد کیا تھا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.