ETV Bharat / city

گورنر جگدیپ دھنکر کا مغربی بنگال پولیس سے جواب طلب - بی جے پی کے رکن پارلیمان

گورنر جگدیپ دھنکر نے بی ایس ایف جوان کو خراج عقیدت پیش کرنے سے بی جے پی کے رکن پارلیمان کو روکے جانے پر مغربی بنگال پولیس سے جواب طلب کر لیا۔

West Bengal governor jagdeep dhankar seek report from police to bjp mp
گورنر جگدیپ دھنکر کا مغربی بنگال پولیس سے جواب طلب
author img

By

Published : Nov 17, 2020, 4:09 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے راناگھاٹ سے بی جے پی کے رکن پارلیمان کے ساتھ بعد سلوکی کرنے کے سلسلے میں مغربی بنگال پولیس انتظامیہ کو نوٹس بھیجا ہے۔

West Bengal governor jagdeep dhankar seek report from police to bjp mp
گورنر جگدیپ دھنکر کا مغربی بنگال پولیس سے جواب طلب
انہوں نے کہا کہ' میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پولیس افسران کو اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنا ہوگا۔ ورنہ ایک ایک افسر کو اس کا جواب دینا پڑے گا'۔ گورنر نے کہا کہ' مبینہ طور پر پاکستان کی جانب سے کی کئی فائرنگ میں بی ایس ایف کے ایک جوان سرحد ہر ہلاک ہو جاتا ہے، لیکن ان جوان کے اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کے بجائے سیاست کی جا رہی ہے۔'

بی ایس ایف کے جوان کو خراج عقیدت پیش کرنے سے بی جے پی کے رکن پارلیمان کو روکے جانے پر گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ' راناگھاٹ سے بی جے پی کے رکن پارلیمان جگن ناتھ سرکار کو بی ایس ایف جوان شبودھ گھوش کو خراج عقیدت پیش کرنے سے کیوں روکا گیا' ؟

مغربی بنگال کے گورنر نے کہا کہ' مغربی بنگال پولیس کو اس سلسلے میں جواب دینا پڑے گا.گورنر جگدیپ دھنکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ڈی جی پی، ضلع محسٹریٹ، ہولیس سپرٹینڈنٹ کو سیاسی دائرے سے باہر نکل کر عوام کی خدمات کو انجام دینے کی کوشش کرنی چاہئے۔ کیونکہ قانون کی نظر میں کوئی چھوٹا کوئی بڑا نہیں ہے'۔

مزید پڑھیں:

'بنگال کا موازنہ کشمیر سے نہیں کیا جاسکتا'

غور طلب ہے کہ مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتابنرجی نے گورنر جگدیپ دھنکر پر حکومتی کاموں میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.