ETV Bharat / city

چھٹے پے کمیشن کو کابینہ کی منظوری - wb implementation Of Sixth Pay Commission

مغربی بنگال کی حکومت نے چھٹے پے کمیشن کی سفارشات کو منظور کرلیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Sep 24, 2019, 5:16 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 8:25 PM IST

مغربی بنگال حکومت نے چھٹے پے کمیشن کی سفارشات کو قبول کرکے انہیں منظوری دے دی ہے، اور آئندہ یکم جنوری سے ریاست کے سرکاری اداروں میں اس پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا۔

واضح ہوکہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے چند روز قبل ایک تقریب کے دوران اعلان کیا تھا کہ ان کی حکومت چھٹے پے کمیشن کی سفارشات کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔

یاد رہے کہ ماہر معاشیات ابھیروپ سرکار کی قیادت میں سنہ 2015 میں چھٹے پے کمیشن کے لیے ایک کمیٹی کی تشکیل دی تھی، اور چھ ماہ کے درمیان رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت دی گئی تھی، لیکن بار بار کمیشن کی میعاد بڑھائے جانے پر سرکاری ملازمین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا۔

لوک سبھا انتخابات میں ترنمول کانگریس کی خراب نتائج کی وجہ 75 فیصد پوسٹل ووٹ بی جے پی کی جانب جانا بتایا جا رہا ہے، تبھی سے ہی ریاستی حکومت سرکاری ملازمین کے درمیان اعتمان پیدا کرنے کی کوشش کرہی ہے۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ابھیروپ سرکار کو نبنو طلب کیا تھا جس کے بعد رپورٹ پر تیزی سے کام شروع ہو گیا۔

گزشتہ 13 ستمبر کو پارٹی کی سرکاری ملازمین کے یونین کے ایک تقریب میں ممتا بنرجی نے اعلان کیا تھا کہ پے کمیشن کی رپورٹ جمع ہوگئی ہے کابینہ کی میٹنگ کے بعد آئندہ یکم جنوری سے نئے سفارشات کو نافذ کر دیا جائے گا۔ جس کے بعد نبنو میں میٹنگ کے بعد اس کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا۔

Intro:مغربی بنگال حکومت نے چھٹے پے کمیشن کی سفارشات کو قبول کر لیا ہے اور آئندہ یکم جنوری سے اس پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا.

Body:مغربی بنگال حکومت نے چھٹے پے کمیشن کی سفارشات کو قبول کر لیا ہے اور آئندہ یکم جنوری سے ریاست کے سرکاری اداروں میں اس پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا واضح ہوکہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے چند روز قبل ایک تقریب کے دوران اعلان کیا تھا کہ چھٹے پے کمیشن کی سفارشات کو قبول کرنے کے لئے تیار ہے اس فیصلے کی اطلاع دیتے ہوئے نبنو میں ریاستی وزیر مالیات امیت مترا مزید کہا کہ چھٹے پے کمیشن کے تحت جو بقایا ہے حکومت اس کی ادائیگی نہیں کریگی. ماہر معاشیات ابھیروپ سرکار کی قیادت میں 2015 میں چھٹے پے کمیشن کمیٹی کی تشکیل دی گئی تھی اور چھ ماہ کے درمیان رپورٹ جمع کرنے کی ہدایت دی گئی تھی لیکن بار بار کمیشن کی معیاد بڑھائے جانے پر سرکاری ملازمین کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا لوک سبھا انتخابات میں ترنمول کانگریس کی خراب نتائج کا وجہ بھی بنا اور 75 فیصد پوسٹل ووٹ بی جے پی کو ملا تھا جس کے بعد سے ہی ریاستی حکومت سرکاری ملازمین کا اعتماد حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ابھیروپ سرکار کو نبنو طلب کیا تھا جس کے بعد رپورٹ پر تیزی سے کام شروع ہو گیا. گزشتہ 13 ستمبر کو پارٹی کی سرکاری ملازمین کے یونین کے ایک تقریب میں ممتا بنرجی نے اعلان کیا تھا کہ پے کمیشن کی رپورٹ جمع ہوگئی ہے کیبینیٹ کی میٹنگ کے بعد آئندہ یکم جنوری سے نئے سفارشات کو نافذ کر دیا جائے گا جس کے بعد نبنو میں میٹنگ کے بعد اس کے نفاذ کا اعلان کر دیا گیا.

Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 8:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.