ETV Bharat / city

بی جے پی رکن پارلیمان کا بھتیجا بینک فراڈ معاملے میں گرفتار - کوآپریٹیو بینک میں گھوٹالے

شمالی 24پرگنہ میں واقع بھاٹ پار نئی ہٹی کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں کئی گھنٹے تک پوچھ تاچھ کرنے کے بعد مغربی بنگال پولیس نے سنجیت سنگھ عرف پپو کو گرفتار کیا ہے۔

بھاجپا رکن پارلیمان کا بھتیجہ بینک فراڈ معاملے میں گرفتار

author img

By

Published : Oct 10, 2020, 8:21 PM IST

بارک پور لوک سبھا حلقے سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ کے بھتیجے کو کوآپریٹیو بینک میں گھوٹالے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

شمالی 24پرگنہ میں واقع بھاٹ پار نئی ہٹی کوآپریٹیو بینک گھوٹالے میں کئی گھنٹے تک پوچھ تاچھ کرنے کے بعد مغربی بنگال پولیس نے سنجیت سنگھ عرف پپو کو گرفتار کیا ہے۔ 12کروڑ روپے گھوٹالے میں پوچھ تاچھ میں ان کے جواب سے مطمئن نہ ہونے پر پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔

سنجیت سنگھ کو بارکپور کمشنریٹ میں ڈی ڈی آفس میں پوچھ تاچھ کیلئے بلایا گیا تھا۔ گرفتاری سے قبل ان سے کئی مرتبہ پوچھ تاچھ ہوچکی ہے۔

جمعہ کو ارجن سنگھ کے بیٹے پون سنگھ اور ان کے ایک رشتہ دار سورو سے بھی پولیس نے کئی گھنٹے تک مختلف کیسوں سے متعلق پوچھ تاچھ کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.