چوتھے مرحلے میں کل 1،15،81،022 ووٹرز اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جن کے لیے 15،940 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: چھوتھے مرحلے کی مکمل تفصیلات
دس اپریل بروز سنیچر مغربی بنگال کے 44 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ ہونی ہے۔ چوتھے مرحلے میں سی پی آئی ایم کے سینئر رہنما محمد سلیم سمیت 654 امیدوار میدان میں ہیں۔
West Bengal Assembly polls phase 4 at a glance
چوتھے مرحلے میں کل 1،15،81،022 ووٹرز اپنی حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جن کے لیے 15،940 پولنگ مراکز بنائے گئے ہیں۔