ETV Bharat / city

WB Governor on Maa Community Kitchen: گورنر جگدیپ دھنکر کا 'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب - الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری

گورنر جگدیپ دھنکر Governor Jagdeep Dhankhar نے ریاستی فینانس سیکریٹری Finance Secretary سے 31 مارچ سے یکم اپریل کے درمیان چلنے والے 'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب کیا ہے۔

'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب

author img

By

Published : Dec 20, 2021, 5:39 AM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر Governor of West Bengal Jagdeep Dhankhar اور ترنمول کانگریس کی سربراہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی Trinamool Congress chief Mamata Banerjee کے درمیان لفظی جنگ چولی دامن کا رشتہ ہے۔ گورنر جگدیپ دھنکر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور ان کی حکومت کو ہدف تنقید بنانے کا کوئی موقع اپنے ہاتھوں سے جانے نہیں دیتے ہیں۔

'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب
'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب
پیگاسس معاملے میں تشکیل کردہ کمیٹی Committee formed in the Pegasus case پر مغربی بنگال حکومت Government of West Bengal گھیرنے کے بعد گورنر جگدیپ دھنکر نے 'ماں کمیونٹی کچن' منصوبے کے تحت پانچ روپے میں عام لوگوں کو کھانا کھلانے کے لیے کیے گئے اخراجات پر سوال اٹھایا ہے۔گورنر جگدیپ دھنکر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ 31 مارچ سے یکم اپریل کے درمیان کولکاتا اور اس کے اطراف کے علاقوں میں ماں کمیونٹی کچن کے لئے جو اخراجات کئے گئے تھے وہ کہاں سے آئے۔مغربی بنگال کے گورنر کا کہنا ہے کہ قومی الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے بعد حکومت کے کسی بھی منصوبے پر عمل نہیں کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کے لئے فنڈز جاری کیا جاسکتا ہے۔ اب سوال یہ کے کہ ایک مہینے تک یہ منصوبہ کیسے اور کس کے پیسے سے چلا۔انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے فینانس سیکرٹری کو 31مارچ سے یکم اپریل کے درمیان جو ماں کمیونٹی کچن کے لئے جو اخراجات کئے گئے اس کا حساب دینے کی ہدایت دی گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ریاستی فینانس سیکرٹری کو اخراجات کے تمام حساب کتاب لے کر راج بھون آنے کو کہا گیا ہے تاکہ مغربی بنگال کے عوام کو بھی پتہ چلے کہ ریاست میں کس طرح سے پیسوں کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: Kolkata Municipal Corporation Elections: کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات پر خواتین کا ردعمل

واضح رہے کہ چند روز قبل گورنر جگدیپ دھنکر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی جانب سے پیگاسس معاملے کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی کمیٹی پر سوال اٹھا چکے ہیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.