ETV Bharat / city

لندن سے کولکاتا آنے والی پرواز کے دو مسافر کورونا سے متاثر - kolkata airport

لندن سے کولکاتا کے نیتا جی سبھاش چندر بوس ایئر پورٹ پر پہنچے دو افراد کورونا سے متاثر پائے گئے۔

two more London returnee found positive in kolkata airport
لندن سے کولکاتا آنے والی پرواز کے دومسافر کورونا مثبت
author img

By

Published : Dec 23, 2020, 12:33 PM IST

لندن سے کولکاتا آنے والی پرواز کے دو مسافروں کے کورونا مثبت پائے جانے کے بعد ایئرپورٹ انتظامیہ نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق آج دن میں لندن سے کولکاتا آنے والی پرواز کے مسافروں کی اسکریننگ اور جانچ کی گئی۔ جانچ کے دوران دو مسافروں میں کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی۔

ڈاکٹرز نے کہا کہ دونوں مسافروں کو کورنٹائن میں بھیج دیا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ لندن سے کولکاتا آنے والی پرواز کے دیگر مسافروں کی بھی جانچ کی گئی۔ تمام مسافر صحتیاب ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی پروازوں کے مسافروں میں کورونا وائرس پاے جانے کا زیادہ خطرہ ہے۔اس لئے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی میں زیادہ سے زیادہ وقت لینے کی ضرورت ہے تاکہ اپنے شہر کومحفوظ رکھا جا سکے۔

انتظامیہ نے اگلی ہدایت تک لندن اور کولکاتا کے درمیان تمام پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تاکہ کولکاتا کو اس بیماری سے محفوظ رکھا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس سے بہتر راستہ کوئی اور نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.