ETV Bharat / city

Threats to MLA Shaukat Mulla: رکن اسمبلی شوکت ملا کو دھمکی دینے کے الزام میں دو گرفتار - South 24 Parganas police arrested those who threatened the MLA

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے کیننگ تھانے کی پولیس نے رکن اسمبلی شوکت ملا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں پولیس نے دو لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے، ساتھ ہی ایک گاڑی بھی برآمد کی ہے Two People Arrested for Threatening MLA Shaukat Mulla۔

Arrested for threatening Assembly member Shaukat Mullah

author img

By

Published : Feb 13, 2022, 12:37 PM IST

کولکاتا: ریاست مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے کیننگ تھانے کی پولیس نے رکن اسمبلی شوکت ملا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں دو لوگوں کو گرفتار کر کیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک گاڑی بھی برآمد کی ہے۔

پولیس نے کہا کہ اس معاملے کی تفتیش ابھی کی جا رہی ہے اور مزید کئی لوگوں کی تلاش جاری ہے Two People Arrested for Threatening MLA Shaukat Mulla۔

Assembly member Shaukat Mullah
ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا ۔۔۔۔۔۔۔ فائل فوٹو
جنوبی 24 پرگنہ پولیس انتظامیہ نے کہا کہ رکن اسمبلی شوکت ملا کی شکایت پر کارروائی کی گئی، جنوبی 24 پرگنہ ضلع کے مختلف علاقوں چھاپہ ماری مہم چلائی جا رہی ہے۔
پولیس نے گرفتار ملزمین کی شناخت بتاتے ہوئے کہا کہ گرفتار ملزمین کی شناخت عصام ملا اور حشمت ملا کے طور پر کی گئی ہے جب کہ دیگر لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

دوسری طرف کیننگ مشرق سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی شوکت ملا نے بتایا کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکی مل رہی تھی، چند لوگ سازش میں مصروف تھے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے دھمکی کو نظر انداز کر دیا گیا تھا لیکن مسلسل دھمکی ملنے کے بعد جنوبی 24 پرگنہ پولیس سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات کرکے انہیں ساری بات بتائی جس کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کر کے اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے لیکن کلیدی ملزم اب بھی فرار ہے۔

مزید پڑھیں:

رکن اسمبلی شوکت ملا نے کہا کہ ترنمول کانگریس کے جنرل سیکرٹری ابھیشک بنرجی، پارٹی کے سنئیر رہنما پارتھو چٹرجی سے اس سلسلے میں بات چیت کر چکے ہیں اور آج وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کریں گے TMC MLA Shaukat Mulla۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.