ایک انٹرویو میں مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر نے کہا کہ میں بنگال میں جمہوریت کو خطرے میں نہیں دیکھ سکتا ہوں اور نہ حقوق انسانی کی خلاف ورزی کو برداشت کرسکتا ہوں، بنگال میں پولس کے کام کام کرنے کا طریقہ کار تشویش ناک ہے۔میں عام پولس اہلکاروں کا شکرگزار ہوں مگر پولس کیلئے قانون ساز ی کرنے والوں کا سیاسی استعمال ہو رہا ہے۔
میرے خیال سے انتظامیہ اور پولس کو سیاست میں استعمال نہیں کرنا چاہیے وہ صرف سرکاری ملازم ہیں۔ اگر کوئی سوچتا ہے کہ ان کے ساتھ کچھ نہیں ہوگا تو وہ غلط فہمی میں ہیں قانون ہر ایک آفس سے اوپر ہوتا ہے۔ قانون کی پاسداری کرانا میری ذمہ داری ہے۔ یہ سوچتے ہیں کہ گورنر کیا کر رہے ہیں وہ حیرت کے عالم میں ہیں۔میں انہیں یقین دلاتا ہوں کہ اگلا انتخاب منصفانہ انداز میں ہوگا اور لوگ آزادانہ ماحول میں ووٹ ڈال سکیں گے۔
'بنگال میں پولیس کا کردار قابل تشویش' - جمہوریت کو خطرہ
مغربی بنگال کے گورنر نے ایک بار پھر ممتا حکومت کے خلاف مورچہ کھولتے ہوئے کہا ہے کہ بنگال پولیس کے کام کرنے کا طریقہ تشویش ناک ہے۔قانون ساز پولس کا سیاسی استعمال کررہے ہیں۔
!['بنگال میں پولیس کا کردار قابل تشویش' Governor Jagdeep Dhankar](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8838522-199-8838522-1600350025401.jpg?imwidth=3840)