ETV Bharat / city

مقدمےسے قبل اسپیکرسے اجازت - مرکزی تفتیشی بیورو نے ترنمول کانگریس کے تین ممبران پارلیمنٹ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لئے لوک سبھا اسپیکر کی اجازت طلب کی

مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ناردا اسٹنگ معاملے میں ترنمول کانگریس کے تین ممبران پارلیمنٹ کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کے لئے لوک سبھا اسپیکر کی اجازت طلب کی ہے۔

مقدمےسے قبل اسپیکرسے اجازت
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 9:40 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 8:10 PM IST

اطلاع کے مطابق جانچ ایجنسی نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو خط لکھ کر ترنمول کے تین اراکین پارلیمنٹ سوگت رائے، پرسون بنرجی اور كاكولي گھوش دستيكار کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی اجازت مانگی ہے۔

سی بی آئی نے پارٹی کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ کے خلاف بھی مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ 2016 میں مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات سے پہلے ایک ویڈیو کلپ میں ان ممبران پارلیمنٹ کو مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 8:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.