ETV Bharat / city

'کووڈ۔19 کے معاملات میں اضافہ کے لیے ممتا ذمہ دار' - شعبہ صحت کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضروت

پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے مغربی بنگال میں کورونا کے معاملے میں اضافے کے لیے ممتا حکومت کو ذمہ ٹھہرایا ہے۔

mamta govt mishandled pandemic situation soumen mitra

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 10:37 PM IST

انہوں نے کہا کہ' ممتا بنرجی کی حکومت حالات کو قابو کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔ صحت ڈھانچہ کو بہتر کرنے کے بجائے تشہیر پر زور دیتی رہیں۔ حکومت کی لاپرواہی کی وجہ سے حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔ انہوں سپریم کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے ریاستی حکومت پر سخت لہجے میں نکتہ چینی کی۔

ویڈیو

پردیش کانگریس کے صدر سومن مترا نے ترنمول کانگریس کی قیادت والی حکومت کو ریاست میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ' ممتا حکومت ریاست کے شعبہ صحت کے ڈھانچے میں بہتری لانے کے لیے سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ سپریم کورٹ نے بھی ریاست کے شعبہ صحت کے ڈھانچے پر سوال اٹھایا ہے۔ جو ہمارے لیے باعث ندامت ہے۔ ہم پہلے سے ہی کہہ رہے تھے کہ ریاست کی شعبہ صحت کے ڈھانچے کو بہتر بنانے کی ضروت ہے لیکن کوورنا کے لیے جس ڈھانچے کی ضروت تھی اس پر عمل نہیں کیا گیا۔

وزیر اعلی نے گذشتہ دنوں اعلان کیا تھا کہ بڑے بڑے ہسپتال بنائے جا رہے جہاں تمام سہولیات موجود ہیں کہاں ہیں وہ ہسپتال وہ سہولیات وزیر اعلی دعوی کر رہی ہیں کہ کورونا کے سلسلے میں اس سے بہتر کام کہیں نہیں ہو رہا ہے۔ اگر سپریم کورٹ نے ان باتوں کی نشاندہی نہیں کی ہوتی تو لوگ کہتے کے اپوزیشن محض نکتہ چینی کرنے کے لیے یہ سب باتیں کہہ رہی ہے۔'

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے راستے میں کھڑے ہوکر نشانات لگا رہی ہیں جھاڑو دے رہی ہیں یہ سب ٹھیک ہے لیکن کورونا وائرس جیسے مرض سے مقابلہ کرنے کے لیے جس بنیادی ڈھانچے کی ضرورت تھی اس کو کیوں نہیں قائم کیا گیا۔ بحیثیت اپوزیشن ہم حکومت کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہیں لیکن تعاون کرنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ ہم آپ کے غلط کاموں پر آنکھیں بند کر لیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.