ETV Bharat / city

٘WB Byelection: آسنسول اور بالی گنج ضمنی انتخابات میں شتروگھن سنہا اور بابل سپریو ترنمول کانگریس کے امیدوار نامزد - etv bharat urdu khabar

ترنمول کانگریس نے حال ہی میں بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے بابل سپریو کو بالی گنج اسمبلی حلقہ ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار بنایا ہے۔ پہلے سے بالی گنج سے بابل سپریو کو ترنمول کانگریس کا امیدوار بنانے کی امید کی جا رہی تھی۔ ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما اور ریاستی وزیر رہے سبرتو مکھرجی کی موت کے بعد سے بالی گنج اسمبلی حلقہ خالی ہو گیا تھا۔

آسنسول اور بالی گنج ضمنی انتخابات میں شتروگھن سنہا اور بابل سپریو ترنمول کانگریس کے امیدوار نامزد

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 8:36 AM IST

ترنمول کانگریس نے آسنسول لوک سبھا سے اداکار اور سابق مرکزی وزیر شتروگھن سنہا کو امیدوار نامزد کیا ہے۔ آسنسول سے بی جے پی کے ایم پی رہے بابل سپریو نے ترنمول کانگریس میں شامل ہونے کے استعفیٰ دے دیا تھا۔ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے اس کا اعلان کیا ہے۔ وہیں سبرتو مکھرجی کی موت کے بعد سے بالی گنج اسمبلی حلقہ خالی جہاں سے ترنمول کانگریس لیڈر وبی جے پی کے سابق ایم پی و مرکزی وزیر بابل سپریو کو امیدوار بنانے کا اعلان کیا ہے۔

ترنمول کانگریس نے ایک بار پھر سب کو حیران کرتے ہوئے بنگال کے ایک لوک سبھا اور ایک اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار کے نام کا اعلان کیا ہے۔آسنسول سے ترنمول کانگریس نے بالی ووڈ اداکار اور سابق مرکزی وزیر شتروگھن سنہا کو بابل سپریو کے استعفیٰ دینے کے بعد خالی ہونے والے آسنسول لوک سبھا سے ضمنی انتخابات کے لئے اپنا امیدوار بنایا ہے۔ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج دوپہر ٹویٹ کرکے اس کا اعلان کر دیا ہے۔ شتروگھن سنہا چند ماہ قبل ہی کے ترنمول کانگریس میں شامل ہوئے تھے۔

آسنسول اور بالی گنج ضمنی انتخابات میں شتروگھن سنہا اور بابل سپریو ترنمول کانگریس کے امیدوار نامزد
آسنسول اور بالی گنج ضمنی انتخابات میں شتروگھن سنہا اور بابل سپریو ترنمول کانگریس کے امیدوار نامزد

دوسری جانب بالی گنج اسمبلی کے لئے ترنمول کانگریس نے حال ہی میں بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہونے والے بابل سپریو کو بالی گنج اسمبلی حلقہ ضمنی انتخابات کے لئے امیدوار بنایا ہے۔ پہلے سے بالی گنج سے بابل سپریو کو ترنمول کانگریس کا امیدوار بنانے کی امید کی جا رہی تھی۔ ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما اور ریاستی وزیر رہے سبرتو مکھرجی کی موت کے بعد سے بالی گنج اسمبلی حلقہ خالی ہو گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

اتوار کے روز ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے ٹویٹ کرکے اس کا اعلان کیا کہ بابل سپریو ہی بالی گنج اسمبلی حلقہ ضمنی انتخابات کے لئے ترنمول کانگریس کے امیدوار ہو رہے ہیں۔واضح رہے کہ آئندہ 12 اپریل کو ریاست کے ایک لوک سبھا اور ایک اسملبی حلقہ میں ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں۔ گرچہ ضمنی انتخابات کے لئے دوسری سیاسی جماعتوں کی جانب سے امیدواروں کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.