ETV Bharat / city

Roopa Ganguly vs Sukanta Majumdar:بی جے پی رہنما روپا گانگولی اورشکانتو مجمدار کے درمیان بحث و تکرار

author img

By

Published : Dec 2, 2021, 4:44 AM IST

کولکاتا کارپوریشن کے سلسلے Kolkata Municipal Corporation Elections میں بی جے پی الیکشن کمیٹی کے میٹنگ کے دوران ممبر پارلیمان روپا گانگولی اور بی جے پی کے ریاستی صدرشکانتو مجمدار کی ورچول میٹنگ Virtual Meeting میں آپس میں بحث و تکرار ہونے لگا۔روپا گانگولی نے ریاستی بی جے پی صدر کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے درمیان میں ہی میٹنگ چھوڑ کر چلی گئیں۔

تصویر
تصویر

بی جے پی کے اندر سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہا ہے۔یہی وجہ ہے کہ بی جے پی رہنما آپس میں آئے دن جھگڑے سامنے آ رہے ہیں۔

بی جے پی کے سینئیر رہنما و رکن پارلیمان روپا گانگولی Member Parliment Roopa Ganguly اور بی جے پی کے ریاستی صدر شکانتو مجمدارSukanta Majumdar کے درمیان تنازعہ کولکاتا کارپوریشن انتخابات Kolkata Muniipal Corporation Elections کے سلسلے میں الیکشن کمیٹی کی میٹنگ کے دوران سامنے آیا۔

روپا گانگولی ورچول میٹنگ کے دوران بی جے پی کے ریاستی صدر شکانتو مجمدار پر برس پڑی۔ گذشتہ دنوں بی جے پی کی کونسلر تیستا بسواس دیگھا سے واپسی کے دوران سڑک حادثے میں موت ہوگئی۔

روپا گانگولی نے اس سلسلے میں اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے کہ تیستا بسواس سڑک حادثہ نہیں تھا بلکہ اس کو مارا گیا ہے۔

روپا گانگولی نے الزام لگایا کہ تیستا کی موت پر بی جے پی کے کسی رہنما نے کچھ نہیں کہا اور اس معاملے کو معمولی ثابت کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،جس طرح سے تیستا بسواس کی موت ہوئی ہے۔

تیستا کی موت پر روپا گانگولی نے سوال اٹھایا ہے،لیکن پارٹی کی اس کے متعلق رائے الگ ہونے کی وجہ سے پارٹی دو گروہوں میں بٹ گئی ہے۔
اس سلسلے میں بی جے پی رہنما سومک بھٹاچاریہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی کے خلاف کوئی شکایت ہے تو اس کے لئے صحیح طریقہ کار کا استعمال کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیں:Kolkata Municipal Corporation Elections: کانگریس امیدوار نے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

تیستا بسواس جس وارڈ سے کونسلر تھی وہاں سے راج شری لہڑی کو ٹکٹ دیا گیا ہے جبکہ تیستا بسواس کے شوہر اس وارڈ سے آزاد امیدوار کے طور پر کھڑے ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.