ETV Bharat / city

پردیش کانگریس صدر کا چیف سکریٹری کو خط

پردیش کانگرنس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے پانچ افراد کے اہل خانوں کو دو دو لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کا جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کرنے کے لئے چیف سکریٹری کو خط لکھا۔

Adhir Ranjan Chowdhury
ادھیر رنجن چودھری
author img

By

Published : Dec 7, 2020, 10:53 PM IST

مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری نے کہا کہ ریاستی جو وعدہ کرتی اسے انتخابات کے وقت ہی پورا کرتی ہے۔ لیکن یہاں ندی میں کشتی پلٹنے کے ایک واقعے میں ہلاک ہونے والے پانچ لوگوں کے اہل خانہ سے کئے گئے وعدے کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا ہے۔

ادھیر رنجن چودھری نے ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے پانچ افراد کے اہل خانوں کو دو دو لاکھ روپے بطور معاوضہ دینے کا جو وعدہ کیا تھا اسے پورا کرنے کے لئے چیف سکریٹری کو خط لکھا۔

letter
خط
انہوں نے کہا کہ چیف سکریٹری کو خط لکھ کر یہ حاننے کی کوشش کی ہے کہ ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے دینے کا جو وعدہ کیا گیا تھا اسے کب تک پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ چیف سکریٹری کو یہ بتانا پڑے گا کہ معاوضوں کی ادائیگی میں کس وجہ سے تاخیر ہوئی۔ آخر کوئی تو وجہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیںف: احتجاج کا 12 واں دن، دہلی کی سرحدوں پر ڈٹے کسان

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کے وعدہ تو کر دیتی ہے لیکن اسے وقت پر کبھی پورا نہیں کرتی ہے۔

اہل خانوں کو اس لئےمعاوضے کی رقم اس لئے ادا کی جارہی ہے کیونکہ مرنے والے تمام مرشدآباد ضلع سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرشدآباد کے عوام وزیراعلی ممتابنرجی سے اس تاخیر پر سوال کریں گے۔ وزیراعلی کے پاس اس کا جواب نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ اکتوبر ماہ میں درگا پوجا کے دوران مورتی ویشرجن کے دوران ندی میں کشتی پلٹنے کے سبب پانچ لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔

ریاستی حکومت نے اس واقعے میں ہلاک ہونے والے لوگوں کے اہل خانہ کو دو دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.