ETV Bharat / city

کورونا وائرس: ہوڑہ کی حالات تشویشناک

ریاست میں کورونا وائرس کے صورت حال پر وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ' ہوڑہ میں ہائی الرٹ رہے گا اور بازاروں میں پولیس فورس کو تعینات کیا جائے گا'۔

police to maintain lockdown in West Bengal
ہوڑہ کی حالات تشویشناک
author img

By

Published : Apr 18, 2020, 11:13 AM IST

ہوڑہ اور کولکاتا کے متعدد علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا اس ضمن میں وزیراعلی ممتا بنرجی نے اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ' ہوڑہ کی صورت حال بہت تشویش ناک ہے کسی طرح سے بھی وبائی شکل اختیار نہ کرے اس سے قبل یہاں کے حالات پر قابو پانا ہوگا۔ ضروت پرنے پر ہوڑہ کے گھر گھر میں کھانا پہنچانا ہوگا۔'

ہوڑہ کی حالات تشویشناک

انہوں نے انتظامیہ کو ہشیار کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 14 دنوں میں ہوڑہ ضلع کو اورینج زون میں لانا ہوگا۔ انہوں ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی کہ ضرورت پڑنے پر دن رات کام کرنے کی نوبت آسکتی ہے، مزید انہوں نے ہوڑہ کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ لاک ڈاؤن پر پوری طرح عمل کریں'۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ' اب سے ریاستی حکومت شہر کے بازاروں کو کنٹرول کریگی۔ بازاروں میں سوشل ڈسٹنس کا خیال رکھا جا رہا ہے کہ نہیں لوگ ماسک پہن رہے ہیں کہ نہیں اب اس پر نظر رکھنے کے لیے بازاروں میں پولیس فورس تعینات کیا جائے گا خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ہوڑہ کے تمام بازاروں کو سینیٹائز کیا جائے گا۔'

انہوں نے مزید کہا کہ اگر اپ بازار جارہے ہیں تو تمام اصول و ضوابط پر عمل کرنا پڑے گا۔ گھروں سے کم نکلنے کی کوشش کریں۔ انہوں بتایا کہ مدنا پور آسنسول ریڈ زون سے اورینج زون میں آ گئے ہیں۔شمالی 24 پرگنہ کو اورینج زون میں لانا ہوگا۔

سلی گوڑی پر نظر رکھنی ہوگی۔ کورونا کے متعلق اب تک ریاستی اعداد شمار۔ ذرایع کے مطابق ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے کی تعداد 287 معاملے ہیں ان میں 10 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ دوسری ریاستوں سے آنے والے مزدوروں کو گھر میں ہی قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ نئے طور پر کورونا نہ پھیلنے پائے اس کا خیال رکھنا ہوگا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.