مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 سے قبل ترنمول کانگریس بمقابلہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے درمیان برتری کی جنگ چل رہی تھی، ٹھیک وہی مقابلہ انتخابات کے نتائج کے بعد بھی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد جاری سیاسی تصادم میں ترنمول کانگریس ایک طرف تو تمام اپوزیشن جماعتیں دوسری طرف ہیں۔
جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ تھانہ کے تحت حسین ہور علاقے میں واقع انڈین سیکولر فرنٹ کے رہنما شہاب الدین سراج کے مکان کے احاطے سے پولیس نے کثیر تعداد میں تازہ برآمد کیا ہے۔
بھانگوڑ تھانے کی پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انڈین سیکولر فرنٹ کے رہنما اور امیدوار رہ چکے شہاب الدین سراج کے مکان کے پیچھے تلاشی مہم چلائی گئی۔
پولیس نے بتایا کہ مکان کے پیچھے ایک جھونپڑی کی تلاشی لی گئی جہاں سے نصف درجن بستوں میں بھرے تازہ بم برآمد ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے سیاسی رہنما شہاب الدین سراج سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ ان کے جان پہچان والوں سے بھی پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔
انڈین سیکولر فرنٹ کے رہنما شہاب الدین سراج نے بتایا کہ انہیں جھوٹے الزام میں پھنسانے کی سازش کی جا رہی ہے اور اس میں ترنمول کانگریس کے رہنما ملوث ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسمبلی انتخابات میں انڈین سیکولر فرنٹ کے امیدوار نوشاد صدیقی کی جیت کے بعد سے ہی آئی ایس آیف کے حامی نشانے پر ہیں۔
ترنمول کانگریس کے رہنما علیم الدین شیخ نے کہا کہ آئی ایس ایف کے رہنما شہاب الدین سراج بڑے پیمانے پر تباہی مچانے کے لیے بم اکھٹا کر کے رکھے تھے۔
آئی ایس ایف کے رہنما کے مکان کے احاطے سے بموں سے بھرے بستے برآمد - bomb in isf leader complex
جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگوڑ تھانہ کے تحت حسین پور علاقے میں واقع انڈین سیکولر فرنٹ کے رہنما شہاب الدین سراج کے مکان کے احاطے سے پولیس نے کثیر تعداد میں تازہ بم برآمد کیا ہے۔
![آئی ایس ایف کے رہنما کے مکان کے احاطے سے بموں سے بھرے بستے برآمد police-recovered-huge-quantity-of-crude-bomb-in-isf-leader-complex](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11677863-495-11677863-1620405857022.jpg?imwidth=3840)