ETV Bharat / city

دیدی تمام حدود کو عبور کررہی ہیں: مودی - شیاما پرساد مکھرجی کے خواب پورے نہیں ہوسکے

وزیر اعظم نریندر مودی نے ندیا ضلع کے کلیانی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' دیدی نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرکے 'تولا بازی' کے دروازے کھول دئے ہیں۔ بنگال کے عوام کو دھوکہ دیا گیا ہے، یہ ممتا بنرجی کا رپورٹ کارڈ ہے'۔

pm modi slams mamata banerjee at nadia rally

author img

By

Published : Apr 12, 2021, 7:38 PM IST

کولکاتا: وزیر اعظم نریندر مودی نے ندیا ضلع کے کلیانی میں ایک اور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممتا بنرجی کے دور اقتدار میں سماج کا ہر طبقہ پریشان ہے، انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے اقتدار میں آتے ہی ہر ایک کسان کے اکائونٹ میں 18 ہزار روپے ڈالے جائیں گے۔ مودی نے کہا کہ دیدی نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرکے 'تولا بازی' کے دروازے کھول دئے ہیں۔ مودی نے کہا کہ ہم بغیر کسی تولابازی کے 'ہر گھر میں جل' پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ دس برسوں میں ممتا بنرجی کے دور اقتدار میں سیاسی مفادات کے لیے قتل کیا گیا، ٹولہ بازوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے بنگال کے عوام کو لوٹا گیا۔ سنڈیکٹ کو طاقت ور بنانے کے لیے بنگال کے عوام کو دھوکہ دیا گیاہے۔ یہ ممتا بنرجی کا رپورٹ کارڈ۔

ویڈیو

وزیر اعظم نے کہا کہ دیدی جیسے لوگوں کی وجہ سے، شیاما پرساد مکھرجی کے خواب پورے نہیں ہوسکے۔ انہوں نے کہاکہ دیدی آپ بھکاریوں کو بلا کر ایس سیز کی توہین کرسکتی ہیں لیکن بی جے پی کے لیے ان کی انتہائی اہمیت کا احترام ہے' 'یہ دیدی کی منصوبہ بندی ہے کہ او بی سی، دلت ووٹ نہیں دیے۔ انہوں نے کہا کہ دیدی کھلے عام بول رہی ہیں کہ مرکزی فورسز کا گھیرائو کریں۔ ممتا بنرجی شکست کے خوف سے تمام حدود کو عبور کررہی ہیں۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.