ETV Bharat / city

ہمارے لیے پارٹی اور ضابطۂ اخلاق اہم ہے: ابو طاہر خان - ترنمول کانگریس

مرشدآباد ضلع ترنمول کانگریس کے سرکردہ رہنما اور رکن پارلیمان ابو طاہر خان نے کہا کہ پارٹی سب سے اہم اور اور ضابطہ اخلاق پر عمل کرنا اس سے بھی زیادہ اہم ہے۔

ہمارے لیے پارٹی اور ضابط اخلاق اہم ہے: ابو طاہر خان

author img

By

Published : Jun 10, 2021, 10:40 PM IST

مرشدآباد ضلع ترنمول کانگریس کے رہنما ابو طاہر خان نے کہا کہ ہم سبھوں کے لئے پارٹی سب سے پہلے ہے اور ضابطہ اخلاق پر عمل کرنا اس سے بھی زیادہ اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات سے قبل بہت کچھ ہوتا ہے۔ لوگ ایک پارٹی کو چھوڑ کر دوسری پارٹی میں جاتے ہیں لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ضابط اخلاق کی خلاف ورزی کریں۔

ترنمول کانگریس کے رہنما کا کہنا ہے کہ برسوں سے ایک پارٹی کی خدمات کے لئے اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں ایک وقت ایسا آتا ہے جب آپ منہ موڑ کر چلے جاتے ہیں۔ ایسا نہیں ہونا چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح کی حرکت کرنے والوں کو بہت نقصان ہوتا ہے۔ ایسے کئی رہنماؤں کے سیاسی کیریئر ختم ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ ترنمول کانگریس کے سرکردہ رہنما کے مطابق ضابط اخلاق سب سے اہم چیز ہے۔ اس کی بدولت کامیابی ملتی ہے اور عوام کا ہم پر بھروسہ ہے۔ ہمیں اس کا خیال رکھنا چاہئے۔

غور طلب ہے کہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور رکن پارلیمان ابھیشک بنرجی نے جنرل سیکرٹری بننے کے بعد پارٹی میں ضابطہ اخلاق سے کسی بھی طرح کی کوئی سمجھتا نہ کرنے کے لے کر واضح کر دیا تھا۔

مرشدآباد ضلع میں اسمبلی انتخابات 2021 کے دوران درجنوں خواتین اور مرد رہنما ایسے تھے جو دل بدل کا حصہ بنے تھے۔ چند رہنما ایسے بھی تھے جنہوں نے خفیہ طور پر بی جے پی کے امیدواروں کی حمایت کی تھی. اسی کے مدنظر پارٹی مخالف سرگرمیوں میں ملوث اور اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی حمایت کرنے کے الزام میں مرشدآباد ضلع کے دو اعلیٰ رہنماؤں کو ترنمول کانگریس سے برخاست معطل کر دیا گیا تھا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.