کولکاتا: ریاست مغربی بنگال کے ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے سات میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے ناموں کا اعلان کیا گیا جس میں ایک بھی مسلمان شامل نہیں ہیں۔ ہاں حکمراں ترنمول کانگریس نے اتنا ضرور کیا کہ چند میونسپلٹی میں وائس چیئرمین کا عہدہ اقلیتی طبقے کے رہنماؤں کو دیا گیا ہے Muslims ignored in South 24 Parganas chairman candidate۔
South 24 Parganas Municipality: جنوبی 24 پرگنہ کے چھ میونسپلٹیوں کے چیئرمین میں ایک بھی مسلمان نہیں - جنوبی 24 پرگنہ کے میونسپلٹی کے چیئرمین کا انتخاب
ضلع 24 پرگنہ کے سات میونسپلٹیوں کے چیئرمین کے لیے ہونے والے انتخاب میں ایک بھی مسلمان کو جگہ نہیں دی گئی۔ جب کہ ٹی ایم سی نے چند میونسپلٹیوں میں وائس چیئرمین کا عہدہ اقلیتی طبقے کے رہنماؤں کو دیا ہے Election of Chairman of South 24 Parganas Municipality۔
Election of Chairman of South 24 Parganas Municipality
کولکاتا: ریاست مغربی بنگال کے ضلع جنوبی 24 پرگنہ کے سات میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے ناموں کا اعلان کیا گیا جس میں ایک بھی مسلمان شامل نہیں ہیں۔ ہاں حکمراں ترنمول کانگریس نے اتنا ضرور کیا کہ چند میونسپلٹی میں وائس چیئرمین کا عہدہ اقلیتی طبقے کے رہنماؤں کو دیا گیا ہے Muslims ignored in South 24 Parganas chairman candidate۔
اسی درمیان جنوبی 24 پرگنہ کے سات میونسپلٹیوں کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے ناموں کا اعلان کیا گیا جس میں ایک بھی مسلمان شامل نہیں ہیں۔ حکمراں ترنمول کانگریس نے اتنا ضرور کیا ہے کہ چند میونسپلٹی میں وائس چیئرمین کا عہدہ اقلیتی طبقے کے رہنماؤں کو دیا گیا ہے جس سے توازن برقرار رہ سکے۔
جنوبی 24 پرگنہ کے بیشتر علاقوں میں اقلیتی طبقے کے لوگوں کی گھنی آبادی ہے. اقلیتی طبقے کے کئی رہنماؤں کے نام بھی قابل ذکر ہے۔ اس کے باوجود اس مرتبہ نئے چہروں کو اعلیٰ عہدے پر فائز کیا جا رہا ہے۔ ترنمول کانگریس کے رہنما پرنب داس کو ڈائمنڈ ہاربر میونسپلٹی کے نئے چیئرمین بنایا گیا ہے جبکہ راجیش داس کو وائس چیئرمین کا عہدہ ملا ہے۔
بورڈ آف کاونسلرز میں تین اقلیتی طبقے کے رہنما ہیں۔تجربہ کار منتظمین گوتم داس گپتا کو بج بج میونسپلٹی کے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے جبکہ محمد منصور کو وائس چیئرمین کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے۔شکتی رائے چودھری کو بروئی پور میونسپلٹی کے نئے چیئرمین بنے ہیں جبکہ گوتم داس وائس چیئرمین عہدہ دیا گیا ہے۔
سونار پور راج پور میونسپلٹی میں سابق چیئرمین پلاب داس اور سابق وائس چیئرمین محفوظ الحسن کو ان کے پرانے عہدے پر دوبارہ بحال کیا گیا ہے۔ترنمول کانگریس نے جئے نگر - مجل پور میونسپلٹی پر پہلی مرتبہ قبضہ کیا۔
سوکمار ہلدار کو چیئرمین اور راتھن منڈل کو وائس چیئرمین بنایا گیا ہے۔مہیش تلہ میونسپلٹی کے بورڈ آف ایڈمنسٹریٹو کے سربراہ دلال داس کو ایک بار پھر چئیرمین کے عہدے پر فائز کیا گیا ہے جبکہ ابو طالب ملک کو وائس چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔