ETV Bharat / city

نوبل انعام یافتہ ابھیجیت بنرجی کا شاندار استقبال

author img

By

Published : Oct 23, 2019, 12:01 AM IST

مغربی بنگال کے درالحکومت کولکاتا سے تعلق رکھنے والے ممتاز ماہر اقتصادیات و نوبل انعام یافتہ ابھیجت بنرجی آج اپنے مادر طن پہنچے جہاں ان کا شاندار استقبال کیاگیا۔

نوبل انعام یافتہ ابھیجیت بنرجی کا شاندار استقبال

اقتصادیات میں نوبل انعام جیتنے والے ابھیجیت بنرجی نے منگل کے روز وزیر نریندر مودی سے ملاقات کی جس کے بعد وہ اپنے آبائی وطن کولکاتا پہنچے۔

اس سے قبل وہ وزیر اعظم نریندرمودی سے ملاقات کی تھی جس کے بعد انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی ملاقات اچھے اور خوشگوار ماحول میں ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ابھیجیت بنرجی نے انعام جیت نے کے بعد بھارتی معیشت پر تبصرہ کیا تھا۔ جس پرہنگامہ بھی ہواتھا۔

اس سلسلے میں کانگریس کے سینیئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے مرکزی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تھا کہ' نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات ابھیجیت بنرجی نے جب اقتصادی بحران کے سلسلے میں آگاہ کیا تھا تو حکومت نے ان کی بات ہی نہیں سنی، اور ہنگامہ کرنے لگے۔'

مودی سے ملاقات کے بعد جب صحافیوں نے بنرجی سے ملک کی موجودہ اقتصادی صورت حال کے تعلق سے ان کی رائے جاننے کو شش کی تو انہوں نے اشاروں میں کہا کہ' انہیں سب سمجھ آ رہا ہے کہ میڈیا ان سے کیا کہلوانا چاہتا ہے۔'

آج ابھیجیت بنرجی اپنے آبائی وطن پہنچے جہاں ائیر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

Intro:নোবেলজয়ী অভিজিৎ বিনায়ক বন্দ্যোপাধ্যায় কে স্বাগত জানাতে কলকাতা বিমানবন্দরে মানুষের ঢল। অভ্যর্থনা জানাতে কলকাতা বিমানবন্দরে আসলেন মন্ত্রী ফিরহাদ হাকিমBody:

কলকাতায় এলেন নোবেলজয়ী অভিজিৎ বিনায়ক বন্দ্যোপাধ্যায়। মঙ্গলবার ইন্ডিগোর বিমানে তিনি সন্ধ্যা বেলায় কলকাতায় আসেন। তাকে স্বাগত জানাতে কলকাতায় উপস্থিত ছিলেন রাজ্যের দুই মন্ত্রী ফিরহাদ হাকিম ও ব্রাত্য বসু। তিনি দিল্লি থেকে সরাসরি কলকাতায় আসেন। আজ তিনি কলকাতার বাড়ীতে রাত কাটাবেন। আগামীকাল তাকে সংবর্ধনা জানাবে বিভিন্ন শিক্ষা প্রতিষ্ঠান ও সামাজিক সংগঠন।Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.