ETV Bharat / city

مودی، نومبر میں تین بار مغربی بنگال جائیں گے - وزیراعظم نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی آئندہ نومبر کے مہینے میں تین بار مغربی بنگال کا دورہ کریں گے۔ بی جے پی ذرائع کے مطابق آئندہ 5 نومبر کو پورٹ ٹرسٹ کی تقریب میں، 11 نومبر کو شانتی نکیتن وشوا بھارتی یونیورسٹی کے کانووکیشن اور 22 نومبر کو ہند بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔'

نومبر میں تین بار بنگال کا دورہ کریں گے مودی
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 5:29 PM IST

وزیراعظم دفتر سے ملی اطلاع کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی آئندہ 5 نومبر کو پورٹ ٹرسٹ کے صد سالہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد 11 نومبر کو شانتی نکیتن وشوا بھارتی یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں چانسلر کے طور شرکت کریں گے۔

اس کے بعد ایک بار پھر 22 نومبر کو وزیراعظم نریندر مودی کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں ہونے والے ہند بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے افتتاحی تقریب میں موجود رہیں گے۔

اس دن وزیراعظم کے ساتھ بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی موجود رہیں گی۔ اس سلسلے میں بی جے پی کے ریاستی جنرل سیکرٹری شیانتن باسو نے کہا کہ وزیراعظم کا یہ دورہ کلی طور پر سرکاری ہے۔

ذرائع کے مطابق ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کر سکتے ہیں۔

Intro:وزیراعظم نریندر مودی آئندہ نومبر کے مہینے میں تین بار بنگال کا دورہ کریں گے بی جے پی ذرائع کے مطابق آئندہ 5 نومبر کو پورٹ ٹرسٹ کے تقریب میں 11 نومبر کو شانتی نکیتن وشوا بھارتی یونیورسٹی کے کانووکیشن اور 22 نومبر کو ہند بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے.

Body:وزیراعظم دفتر سے ملی اطلاع کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی آئندہ 5 نومبر کو پورٹ ٹرسٹ کے صد سالہ تقریب میں شرکت کریں گے اس کے بعد 11 نومبر کو شانتی نکیتن وشوا بھارتی یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں چانسلر کے طور شرکت کریں گے اس کے بعد ایک بار پھر 22 نومبر کو وزیراعظم نریندر مودی ایک بار کولکاتا تشریف لائیں گے کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں ہونے والے ہند بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے افتتاحی تقریب میں موجود رہیں گے اس دن وزیراعظم کے ساتھ بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اور مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بھی موجود رہیں گی. اس سلسلے میں بی جے پی کے ریاستی جنرل سیکرٹری شیانتن باسو نے کہا کہ وزیراعظم کا یہ دورہ کلی طور پر سرکاری ہے ذرائع کے مطابق ریاستی بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش وزیراعظم کے ساتھ ملاقات کر سکتے ہیں.

ڈرائی نیوز

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.