ETV Bharat / city

ممتا بنرجی این آر سی کی مخالفت میں ریلی کریں گی - گزشتہ ہفتے ایک تجویز منظور کی تھی۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی آسام میں قومی شہریت رجسٹری(این آر سی)کی حتمی فہرست سے 19لاکھ لوگوں کو نکالے جانے کی مخالفت میں جمعرات کو ریلی کریں گی جو سنتھی موڑ سے شروع ہوکر شیام بازار میں ختم ہوگی۔

ممتا بنرجی این آر سی کی مخالفت میں ریلی کریں گی
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 1:30 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:13 AM IST

ریلی میں ممتابنرجی ،ان کی پارٹی کے منتخب نمائندےاور کارکنان حصہ لیں گے۔
مغربی بنگال اسمبلی نے این آر سی کو ریاست میں نافذ کئےجانے کی مخالفت میں
بنرجی ہمیشہ سے ہی کہتی رہتی ہیں،’’این آر سی مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جےپی)کی قیادت والی حکومت کے سیاسی انتقام کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔
ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ این آر سی سیاسی فائدہ حاصل کرنے کا ایک حربہ ہے۔

Intro:Body:

fks

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:13 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

west bengal
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.