ETV Bharat / city

ممتا بنرجی پانچ مئی کو حلف لیں گی - وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی

ترنمول کانگریس کی تاریخی جیت کے بعد تیسری مرتبہ ممتا بنرجی بطور وزیرا علیٰ پانچ مئی کو حلف لیں گی۔

Mamata Banerjee to take oath as West Bengal CM on 5 May: TMC leader

author img

By

Published : May 3, 2021, 8:21 PM IST

Updated : May 3, 2021, 10:41 PM IST

کولکاتا: ترنمول کانگریس کے جنرل سیکریٹری پارتھو چٹرجی نے نو منتخب ممبران اسمبلی کے ساتھ میٹنگ کرنے کے بعد کہا کہ ممبران نے ممتا بنرجی کو قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرلیا ہے اور ممتا بنرجی تیسری مرتبہ کے لیے 5 مئی کو حلف لیں گی۔ حلف نامہ سے قبل ممتا بنرجی نے آج وزیر اعلی کے عہدے سے استعفی دیدیا۔ آئندہ پانچ مئی کو تیسری میعاد کے لیے ممتا بنرجی حلف لیں گی۔

ممتا بنرجی 5 مئی کو تیسری بار مغربی بنگال کی وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گی، ان کی پارٹی نے پیر کو اعلان کیا۔

رخصت پذیر اسپیکر بمان بنرجی تیسری مرتبہ کے لیے اسپیکر منتخب کیے گئے ہیں۔ ممبران اسمبلی 6 مئی سے حلف لیں گے۔ ٹی ایم سی کے اراکین اسمبلی نے سبکدوش ہونے والے ایوان میں اسپیکر، بمن بنرجی کو نئی اسمبلی میں اسپیکر کے طور پر منتخب کیا۔

یواین آئی

Last Updated : May 3, 2021, 10:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.