ETV Bharat / city

اگربتی کارخانہ جل کر راکھ - اگر بتی کارخانے

مغر بی بنگال کےشمالی 24پرگنہ کے مدھم گرام میں واقع اگر بتی کارخانے میں بھیانک آگ لگ گئی۔کارخانے کے آس پاس چارگودام بھی آ گ کی لپٹ میں آ گئی۔

آتشزدگی میں اگربتی کارخانہ جل کر راکھ
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 12:08 PM IST

بھیانک آ تشزدگی میں مدھم گرام میں واقع اگربتی کارخانہ جل کر راکھ ہو گیا۔ اس واقعے میں ایک شخص معمولی طور پر زخمی ہو گیا۔

فائربریگیڈ کی تین گاڑیاں جائے وقوع پرپہنچ کر آگ پرقابو پایا۔ اگربتی کارخانے کی آگ نے پاس کے چارگوداموں کو اپنی لپٹ لےلی۔

آتشزدگی میں اگربتی کارخانہ جل کر راکھ
فائربریگیڈ کے اہلکاروں کے مطابق کارخانے میں رکھے کیمیکل کی وجہ سے آ گ لگی۔ ایک شخص معمولی طورپرزخمی ہواہے۔لاکھوں روپے کیا مالیات نقصان ہوا۔کارخانے میں آگ پر قابو پانے کے آلات نہ ہونے کی وجہ سے کارخانے کے مالک کے خلاف آ یف آ ئی آ ر درج کی گئی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.