ETV Bharat / city

Gangasagar Mela 2022: گنگا ساگر میلہ کے لیے محدود اجازت

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 9:44 AM IST

کولکاتہ میں گنگا ساگر میلہ کو لیکر پہلے سے ہی سوال اٹھ رہے تھے، میلہ میں کورونا وبا کے پیش نطر جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری کیسے ممکن ہوگا؟ تا ہم کولکاتہ عدالت میں جمعہ کو اس معاملہ کی سماعت ہوئی اور عدالت نے محدود پیمانے پر میلہ کی اجازت Gangasagar Mela 2022 Gets Green Signal From Calcutta High Court دی۔

میلہ کے لئے محدود اجازت
میلہ کے لئے محدود اجازت

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتہ میں منعقد ہونے والے گنگا ساگر میلہ کے انعقاد کو لے کر کولکاتہ ہائی کورٹ نے اس میلہ کے انعقاد کو لے کر محدود پیمانے پر اجازت Calcutta HC clears Gangasagar Mela دی ہے، جس میں لوگوں کی شرکت کو محدودو کردیا گیا۔

میلہ کے لئے محدود اجازت

کولکاتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پرکاش سریواستو اور جسٹس کیسونگ ڈوما بھوٹیا کے ڈویژن بینچ نے کہا ہے گنگا ساگر میلہ میں کووڈ پروٹوکال پر عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔اس سلسلے میں عدالت نے کمیٹی تشکیل دی ہے۔اس کمٹی میں اپوزیشن رہنما شبھیندو ادھیکاری، چیف سکریٹری ہری کرشنا دویدی اور حقوق انسانی کمیشن کے چئیرمین شامل ہیں۔ کولکاتہ میں گنگا ساگر میلہ کو لیکر پہلے سے ہی سوال اٹھ رہے تھے میلہ میں کورونا کے پیش نطر جاری کردہ رہنمایانہ خطوط پر عمل آوری کیسے ممکن ہوگا؟ تا ہم کولکاتہ عدالت میں جمعہ کو اس معاملہ کی سماعت ہوئی۔اور دوران سماعت پر مذکورہ سوال کیا گیا۔اس سوال کے جواب میں ڈویژن بینچ نے کہا کہ میلے میں کووڈ پروٹوکال پر عمل آوری کی جانچ کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

رہنمایانہ خطوط کے مطابق کسی بھی مذہبی مقامات پر 50 سے زائد لوگ ایک ساتھ جمع نہیں ہو سکتے ہیں۔ اس معاملہ پر بینچ نے واضح کر دیا کہ کپل منی آشرم میں 50 سے زائد لوگ نہیں ہوں گے۔اس کے علاوہ جو لوگ میلہ میں شرکت کے لئے آ رہے ہیں ان کی کووڈ جانچ پر بھی نظر رکھی جائے۔اور اس کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:کولکاتا گنگا ساگر میلہ میں بڑی تعداد میں پہنچے زائرین

عدالت میں مذکٰرہ معاملہ کے تحت عرضی دائر کرنے والے وکیل نے کہا کہ ڈویژن بینچ نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی تھی کہ 24 گھنٹے میں گنگا ساگر علاقہ کو نو ٹیفائڈ ایریا کے طور نشاندہی کی جائے۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ مذہبی مقامات پر 50 سے زائد افراد کی موجودگی نہ ہو نے کو یقینی بنائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.