ETV Bharat / city

Kolkata's Christmas Example of Religious Tolerance: مذہبی رواداری کی مثال پیش کرتا کولکاتا کا کرسمس - Kolkata celebrates Christmas with great enthusiasm

عیسائیوں کا مذہبی تہوار کرسمس کولکاتا کے پارکس اسٹریٹ میں بڑے ہی تزک و اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ جس میں سبھی مذاہب کے لوگ بڑے ہی ذوق و شوق کے ساتھ پہنچ کر رواداری کی مثال پیش کرتے ہیں۔ Kolkata's Christmas Presents an Example of Religious Tolerance۔

Kolkata's Christmas Example of Religious Tolerance
مذہبی رواداری کی مثال پیش کرتا کولکاتا کا کرشمس
author img

By

Published : Dec 26, 2021, 9:36 AM IST

Updated : Dec 26, 2021, 9:55 AM IST

کولکاتا: عیسائی مذہب کے سب سے بڑے تہوار کرسمس کولکاتا میں بھی بڑے پیمانے پر منایا جاتا ہے۔Christmas is celebrated with great care in Kolkata لیکن کولکاتا کا کرسمس کئی معنوں میں منفرد ہے۔ کرسمس کے موقع پر کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں بھائی چارہ اور مذہبی رواداری ایک حسین منظر نظر آتا ہے Brotherhood and Religious Tolerance are a Beautiful Sight in Park Street, Kolkata۔ بین مذاہب کے لوگ کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں کرسمس کے موقع پر بڑی تعداد میں جمع ہوکر کرسمس کا تہوار مناتے ہیں۔ کولکاتا کے پارکس اسٹریٹ کو خوبصورت رنگ برنگے قمقموں سے مزین کیا جاتا ہے یہ نظارہ دیکھنے کے قابل ہوتا ہے۔کرسمس کا تہوار پوری دنیا میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کے لئے مقدس دن ہوتا ہے۔ ہندوستان کے مختلف ریاستوں میں رہنے والے عیسائی مذہب کے پیروکار بڑے ہی اہتمام سے کرسمس کا تہوار مناتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں بھی بڑے جوش و خروش کے ساتھ ہر سال 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار منایا جاتا ہے Kolkata Celebrates Christmas with Great Enthusiasm۔ کولکاتا شہر میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے۔ کولکاتا کے کئی علاقوں میں اینگلو انڈین کی آج بھی تعداد موجود ہے۔

Kolkata's Christmas Example of Religious Tolerance
مذہبی رواداری کی مثال پیش کرتا کولکاتا کا کرشمس

کولکاتا کا بو بیریک اور پارک اسٹریٹ میں عیسائیوں کی اچھی خاصی تعداد موجود ہے۔ خاص طور پر کولکاتا کے پارک اسٹریٹ میں کرسمس کا تہوار بہت دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ بڑی تعداد میں بین مذاہب کے ماننے والے افراد جمع ہوتے ہیں۔ پارک اسٹریٹ کے ایلن پارک میں ہر سال 20 دسمبر سے کرسمس فیسٹیول کا افتتاح وزیر اعلی کے ہاتھوں ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:

یہ فیسٹیول دس دنوں تک جاری رہتا ہے۔ جہاں پارک اسٹریٹ میں رونق افزا ماحول ہوتا ہے۔ کرسمس کے دن کولکاتا کے پارکس اسٹریٹ میں کرسمس کے جشن میں شامل ہونے والے کچھ افراد نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کی ہے۔

یہاں مسلم نوجوانوں کی بھی اچھی خاصی تعداد دیکھنے کو ملی، فائضہ، آصف اور حمزہ نے بھی کرسمس کے موقع پارک اسٹریٹ پہنچے ہوئے تھے۔ انہوں نےبتایا کہ یہی کولکاتا کی خاصیت ہے یہاں ہر تہوار تمام مذاہب کے لوگ ایک ساتھ مل کر مناتے ہیں۔

Last Updated : Dec 26, 2021, 9:55 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.