ETV Bharat / city

درگا پوجا سے قبل پولس کمشنر نے کولکاتا شہر کی سکیورٹی کا جائزہ لیا - اردو نیوز کولکاتا

مغربی بنگال میں درگا پوجا کی تیاریاں شباب پر ہیں۔ دوسری جانب کلکتہ ہائی کورٹ نے کورونا وبا کے مدنظر پوجا پنڈالوں میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ واضح رہے کہ درگا پوجا 15 اکتوبر کو منایا جائے گا۔

soumen mitra
سومن مترا
author img

By

Published : Oct 5, 2021, 8:20 PM IST

درگا پوجا کے دوران کورونا وبا پروٹوکال کے مدنظر تیاریوں اور سکیورٹی کا آج کولکاتا پولس کمشنر سومن مترا نے مختلف مقامات جائزہ لیا۔

دیکھیں ویڈیو

انہوں نے کہا کلکتہ ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق ہی درگا پوجا منایا جائے گا کورونا وبا پروٹوکال کا پورا خیال رکھا جائے گا۔

مغربی بنگال کے سب سے بڑے تہوار درگا پوجا میں اب محض چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ درگا پوجا کے متعلق کلکتہ ہائی کورٹ نے پہلے ہی ہدایت جاری کردی ہے کہ کورونا پروٹوکال کے تحت ہی درگا پوجا منایا جائے۔

گذشتہ سال کی طرح اس بار بھی کلکتہ ہائی کورٹ پنڈالوں میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگادی ہے۔ کلکتہ نے تمام پوجا کمیٹیوں کو اس پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پنڈال کے باہر سے ہی لوگوں زیارت کرنی ہوگی۔ اس کے علاوہ پوجا پنڈالوں کے باہر بجے زیادہ بھیڑ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ماسک کو لازمی قرار دیا گیا ہے۔

درگا پوجا سے قبل کورونا پروٹوکال اور سیکورٹی انتظامات کا آج کولکاتا پولس کمشنر سومن مترا نے مختلف جگہوں کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پولس کمشنر سومن مترا نے کہا کہ درگا پوجا کے دوران لوگوں کو پہلے سے زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے جو بھی ہدایت دی ہے اس کو سختی سے نافذ کیا جائے گا۔ تمام پوجا کمیٹیوں اور عام لوگوں کو اس پر عمل کرنا ہوگا۔ تمام پوجا کمیٹیوں کے وولنٹیئر اور ارکان کو ویکسین لینا ہوگا۔ دوسری جانب سکیورٹی پر بھی خاص نظر رکھی جائے گی تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

مزید پڑھیں:

مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں سیلابی صورتحال ہنوز سنگین

پوجا کے دوران لوگوں کو پہلے سے زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے جو بھی ہدایت دی ہے اس کو سختی سے نافذ کیا جائے گا۔ تمام پوجا کمیٹیوں اور عام لوگوں کو اس پر عمل کرنا ہوگا۔ تمام پوجا کمیٹیوں کے وولنٹیئر اور ارکان کو ویکسین لینا ہوگا۔ دوسری جانب سکیورٹی پر بھی خاص نظر رکھی جائے گی تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.