ETV Bharat / city

کلکتہ: ہوائی سروس معطل

دمدم ائیر پورٹ اتھارٹی نے مغربی بنگال میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک بار پھر اگست میں جہاز سروس کے معطل ہونے کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔

kolkata: Air service suspended
کلکتہ: ہوائی سروس معطل
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 9:12 PM IST

3 اگست کو حکومت بنگال کی کی جانب سے جاری ریلیز کے مطابق بنگال میں چوں کہ 5,8,20,21, 27,28,اور 31اگست کو کلکتہ ائیر پورٹ پرہوائی سروس معطل رہے گا۔
مغربی بنگال حکومت نے 5,8,20,21, 27,28,اور 31اگست کو ریاست بھر میں لاک ڈاؤن رہے گا۔ان تاریخوں میں مکمل طور پر لاک ڈاؤن نافذ رہے گا۔

پہلے حکومت نے 2 اور 28اگست کو بھی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا مگر بعد میں 9دن کے بجائے 7دن لا ک ڈاؤن نافذ رہے گا۔حکومت نے کہا تھا کہ مختلف کمیونیٹی کی اپیل پر ان دونوں تاریخ کو لاک ڈاؤن نہیں نافذ ہوگا۔
کلکتہ ائیر پورٹ پر ہوائی سروس معطل ہونے کی وجہ سے مختلف ڈومیسٹک فلائٹ بند کر دیا گیا ہے۔ وزارت ہوا بازی نے کہا کہ کورونا وائرس کے بعد دھیرے دھیرے حالات معمول پر ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.